نیب نے عمران خان کی اہلیہ کی دوست فرح خان کے خلاف انکوائری کا آغاز کردیا

imran-khan-nab-fara.jpg

عمرسن خان کی حکومت جانے کے بعد نیب کا پہلا بڑا ایکشن۔ قومی احتساب بیورو نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان سے متعلق انکوائری کا آغاز کردیا۔

نیب کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق انکوائری نامعلوم ذرائع آمدن اور منی لانڈرنگ کے الزامات پر کی جائےگی، ڈی جی نیب لاہور کو قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دیا گیا ہے۔

اعلامیےکے مطابق فرح خان پر مختلف کاروبار کے نام پر بہت سے بینک اکاؤنٹس رکھنے کا الزام بھی ہے، فرح خان کے اکاؤنٹ میں گزشتہ 3 سال میں 847 ملین روپے ملے ہیں۔

نیب کا کہنا ہے کہ اتنی رقم فرح خان کے پروفائل کے مطابق نہیں ہے، یہ رقوم فرح خان کے ذاتی اکاؤنٹ میں ڈالی گئیں اور فوری نکال لی گئیں، میڈیا رپورٹس میں فرح خان پر غیر قانونی ذرائع سے اثاثے بنانے کے الزامات لگائے گئے تھے۔

نیب اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ فرح خان کے انکم ٹیکس ریٹرنز میں ان کے اثاثے 2018 سے غیر معمولی طور پر بڑھے، اسی دوران فرح خان 9 بار امریکا اور 6 بار متحدہ عرب امارات بھی گئیں۔

بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان رواں ماہ کے آغاز میں دبئی روانہ ہوگئی تھیں۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے فرح خان پر ٹرانسفر، پوسٹنگ اور دیگر معاملات میں پیسے لینے کا الزام لگایا ہے۔

ادھر میڈیا رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ 2018 میں عثمان بزدار وزیراعلیٰ پنجاب کے منصب پر فائز ہوئے تھے، عثمان بزدار کی تعیناتی میں فرح خان کا اہم کردار تھا۔
 
Rocky Khurasani

Senator (1k+ posts)
گینڈے نے کیسز خراب نہیں کئے۔ کیسز عدالتوں میں بیٹھے شریفوں کے دلال ججز نے خراب کئے ہیں
Bhai yeh Gainda bhi Pakistan Govt. ke expenses par Swiss aur pata nahin kahan kahan ghoomta raha aur laya aik takka bhi nahin. Yeh mota Na-Ahel bhi hai, Na laiq bhi hai aur most probably chooran ke saath mila bhi hua hai.
 
javaidmafasha

MPA (400+ posts)

mujhay tou yay aleem khan or tareen tpe lagte kuch arsay baad nooni daku mafiya kahay ga naeei khaber aaei hay farha hamari daaee hay ???.​

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
جوں جوں وقت گزر رہا ہے پی ٹی آی کی کرپشن کی داستانیں منظرعام پر آنے لگ گئی ہیں۔ پی ٹی آی کے ہی ایک اینکر عمران ریاض خان نے پنڈی رنگ روڈ میں ملوث بزدار، زلفی بخاری ، سرور اعوان، سرور اعوان کے بیٹے اور چند سرکاری افسران کی اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف کیا تھا۔ اس وقت یہ نہیں معلوم تھا کہ فرح گجر بھی اس میں اپنا حصہ ڈال چکی ہے
پلان کے مطابق رنگ روڈ بنانے کی بجاے اس کا روٹ پلان تبدیل کیا گیا اور ایک لمبا چکر کاٹ کر ان زمینوں کو بھی رنگ روڈ کی حدود میں شامل کرلیا گیا جو پلان سے پہلے ہی وفاقی وزیر، زلفی کے سسرال اور فرح گجر جیسے چالاک لوگ خرید چکے تھے۔ رنگ روڈ کا نقشہ بدلنے کے بعد ان زمینوں پر کالونیاں منظور کروا لی گئیں اور پھر اربوں کے پلاٹ بنا کر بیچ دئیے گئے۔ فرح گجر نے وہان ایک کروڑ کی زمین خرید کر ایک ارب میں بیچ دی تھی
فرح گجر نے وہی کیا جو پی ٹی آی میں موجود دیگر چور حضرات کررہے تھے مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس عورت کو کس نے بتایا کہ اس جگہ زمین خرید لے کیونکہ چند دنوں میں ہی اس کی قیمت سو گنا بڑھ جاے گی؟
میرے خیال میں فرح گجر کا سب سے بڑا سورس اس کی پیرنی خاتون اول تھی اور زلفی جو اس کام میں ملوث تھا وہ بھی خاتون اول کا مرید تھا۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار بھی مرید تھا۔ اب اس میں کوی مغالطہ نہیں ہونا چاہئے کہ خاتون اول کے اردگرد ایک خاص حلقہ اربوں کھربوں کی کرپشن میں ملوث تھا
میرے خیال میں عمران کیلئے یہ ہضم کرنا ناممکن ہوگا کہ اس کی بیوی اور قریب ترین لوگوں کی کرپشن کی داستانیں سامنے آئیں
یہی وجہ ہے کہ عمران آج ہر قیمت پر فوری انتخابات چاہتا ہے کیونکہ شہباز حکومت اگر ایک سال بھی رہ گئی تو اس کی حکومت میں موجود مزید اہم ترین لوگوں کی کھربوں کی کرپشن منظرعام پر آجاے گی
میرے خیال میں اپوزیشن کو یہ سوچنا چاہئے کہ انکی بقا انکے اتحاد میں ہی پنہاں ہے یہ بھی اچھی روش ہے کہ پہلی بار حکومت میں موجود پارٹیاں وزارتیں لینے کی بجاے قربانی دینے پر تیار ہیں۔
اکثریت کھونے کے بعد جسطرح عمران حکومت مزاحمت کررہی ہے یہ شکوک و شبہات میں اضافہ کررہی ہے باقی یہ جتنے مرضی بندے لے آئیں جلوسوں سے حکومتیں نہیں جاتیں الٹا ان کو نقصان ہی ہوگا
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یارو کچھ تو خیال کرتے، نام ریاست مدینہ کا اور کام ابلیسوں والے
باقی لوگ تو چھپ کر چوری کرتے ہیں مگر یہ واحد چور ہیں جو نیکی کا بھاشن دیتے ہوے چور چور کا شور مچا کر چوری کرتے ہیں
باقی چور تو نقاب لگا کر چوری کرتے ہیں مگر یہ عجیب چور ہیں جو ہاتھوں میں تسبیحیں لٹکا کر چوری کرتے ہیں
 
ForReal

ULTA LATAK JAO EVEN THEN YOU CAN'T DO SHIT. F OFF
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)

یہ بندہ وہ بد بُودار پٹواری حرامزادہ ہے، جس نے اوپن اینڈ شٹ کیس مقصود چپڑاسی کی 16 ارب کی ڈکیتی پر شاید ہی کوئی ایک لفظ بولا ہو ۔۔۔۔۔
اور اب آگیا حرامزادہ ایک سُنی سنائی کہانی پر اپنی موری کو بھاٹی گیٹ بنانے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
حسب معمول یوتھئیے رمضان میں شیطان کا کردار ادا کرتے ہوے گالم گلوچ شروع ہوچکے ہیں ان اسے امید بھی یہی تھی کیونکہ منافقوں کی نشانی بھی تو پوری ہونی ہے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
چھیدا ٹلی خالی شیخوں والی دھمکیاں اس لئے لگا رہا ہے کیونکہ اس کا اور گجراتی چوروں کا پکڑا جانا لکھا جا چکا ہے
 
Terminator;

Minister (2k+ posts)
چھیدا ٹلی خالی شیخوں والی دھمکیاں اس لئے لگا رہا ہے کیونکہ اس کا اور گجراتی چوروں کا پکڑا جانا لکھا جا چکا ہے
پہنڑ چودو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔کنجرا

لوھا کُوٹنے والے ٹبّر کے ایک نوسرباز سے
والہانہ عقیدت کا ایک دلکش منظر۔ ۔ ۔

???
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یارو کچھ تو خیال کرتے، نام ریاست مدینہ کا اور کام ابلیسوں والے
باقی لوگ تو چھپ کر چوری کرتے ہیں مگر یہ واحد چور ہیں جو نیکی کا بھاشن دیتے ہوے چور چور کا شور مچا کر چوری کرتے ہیں
باقی چور تو نقاب لگا کر چوری کرتے ہیں مگر یہ عجیب چور ہیں جو ہاتھوں میں تسبیحیں لٹکا کر چوری کرتے ہیں
شریف مافیا پہلے اپنی چوریوں کا حساب دے۔
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
شریف مافیا پہلے اپنی چوریوں کا حساب دے۔
تو اپنا لال برش سنبھال کر ڈیوٹی دے کسی لال بیگ کی اولاد ویسے دوسرا آی ڈی جس سے تو عموما ڈسلائیک دیتا ہے آج دکھای نہین دے رہا؟
یہ تیرا سٹریس لیول ہے جو اسی آی ڈی سے دوسرے کا کام لینے لگا ہے، نفسیاتی مریض
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تو اپنا لال برش سنبھال کر ڈیوٹی دے کسی لال بیگ کی اولاد ویسے دوسرا آی ڈی جس سے تو عموما ڈسلائیک دیتا ہے آج دکھای نہین دے رہا؟
یہ تیرا سٹریس لیول ہے جو اسی آی ڈی سے دوسرے کا کام لینے لگا ہے، نفسیاتی مریض
جس دن تو شریف مافیا کی چوریوں پر بات کرے گا تب تجھے سیریس لوں گا
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
حسب معمول یوتھئیے رمضان میں شیطان کا کردار ادا کرتے ہوے گالم گلوچ شروع ہوچکے ہیں ان اسے امید بھی یہی تھی کیونکہ منافقوں کی نشانی بھی تو پوری ہونی ہے

Did mods not announce today that abusers will be banned ?
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
They will find absolutely no wrongdoing even though the PDM traitors have forced them to investigate and file a case. Farah Khan's husband has already done an interview about the accusation.

Resilient

Minister (2k+ posts)

Rs847m deposited in account in three years: NAB initiates inquiry against Farah Khan​

Farah Khan is a close friend of Bushra Khan, wife of PTI chairman and former prime minister Imran Khan​

The National Accountability Bureau (NAB) has initiated an inquiry against Farhat Shahzadi, commonly known as Farah Khan, and others on the allegations of accumulation of illegal assets beyond known sources of income, money laundering and maintaining various accounts in the name of different businesses.

954196_8160891_farah_akhbar.jpg

Farah Khan is a close friend of Bushra Khan, wife of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) chairman and former prime minister Imran Khan. NAB Chairman Justice (retd) Javed Iqbal ordered an inquiry against Farhat Shahzadi and directed Director General NAB, Lahore, Shahzad Saleem, to initiate the process as per law.

According to the NAB announcement on Thursday, huge turnover amounting to Rs847 million had been found in her account during the last three years, which did not commensurate with her stated account profile. These credits were received in her personal account and withdrawn immediately after credit within a short time period.

Various media reports alleged Farhat Shahzadi was involved in amassing assets beyond her legal means. A review of her income tax returns showed that her assets significantly increased from 2018 on-wards for unknown reasons. She visited the USA nine times and six times to the UAE during this period.

However, Farah Khan has responded to the NAB inquiry against her, saying that she will face the anti-corruption watchdog both in person and through her lawyers. "We will neither hide nor avoid investigations. We will appear before NAB’s inquiry team both in person and through our legal team," Farah said.