نیب آرڈیننس اور اپوزیشن کی چیخیں، عمران کی نیب سے ناراضگی ، نیب کی کارکردگی صفر کیوں

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
NAB ordinance amended for Halima Baji!
اس نے کیا کیا ہے ؟
وہ نورے سے بھی بڑے نورے کی بیوی تھی جسے عمران خان پر بھونکنے کو خوب نوازا تھا نورے نے .اور وہ پیسا باہر لے گئی اس اس نے ٹیکس نہیں دیا تھا جس پر اسے جرمانہ ہو گیا کیس ختم ہو گیا اب سزا ہونے کے بعد نیب کا اس سے کیا تعلق ؟ کیا نیب میں اس کا کیس چل رہا تھا ؟ اور چلتا بھی تو نیب میں کس نورے یا پپلئے کو سزا ہوی ہے جو اسے ہو جاتی ؟
 

Back
Top