نہ یہ مولوی ہے ، نہ عالم ، نہ مفتی بس ایک خارش زدہ کتا ہے

Panthar_pk

Councller (250+ posts)
Samagh say bahir hy yea Pakistani qoom har aik ko andha follow q krti hy,

aab Imran Khan ko wali ullah say bhe barh kr saagh lia hy or bhia Imran Khan say ghaltian nahi hui kia,

Engineer ki bhee jo baat ghalat hy ghalat hy pr jo sahi hy vo sahi hy ha

yea parvaizi fitnoo ko jitna dr Engineer say hay kisi or say nahi q ky yea logic say baat krta hy unlike those barailvi or deobandi so i can understand your frustration anyways over n out
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے یوتھیے کی انجینئر مرزا نے صحیح ٹھکائی کی ہے، اِ ن ان پڑھ یوتھیوں کے پاس کوئی لاجک ہوتی نہیں اور ہر جگہ جیب سے بھکاری خان کو نکال کر اس کی پوجا شروع کردیتے ہیں۔۔ بھکاری خان کو تو انہوں نے اپنا پیغمبر یا خدا بنا لیا ہے۔ انجینئر مرزا کی یہ بات بھی درست ہے کہ بھکاری خان جب بھی اپنا گٹر جیسا منہ کھولتا ہے، اندر سے غلاظت ہی نکلتی ہے۔۔
اور تیرا پیغمبر؟ کون ہے اور تیرے گٹر سے کیا نکلا ہے ؟ تو اپنی تمام پوسٹیں خود پڑھ اور اگر تجھ میں زرا سی غیرت موجود ہوتی تو تیرے جھوٹے خدا جیسے اپنے زہر سے مر رہے ہیں تو بھی مر چکا ہوتا ہوتا ان کے اس دور میں
 

M_Shameer

Councller (250+ posts)
JANAB Kiya nawaz aur zardari waghera imann daar aur qoum say mukhlis hain?
Kiya itni si baat samjh nahi aati? Imran say 1000 ikhtilaaf woh iman daar bhi hay aur mulk aur qoum say mukhlis bhi.
Khan nay kab aur kiya ghalazat baki hay? kiya koi harami nawaz ya zardari waghera key ghalazat ka muqabala kar sakta hay?

کوئی لیڈر قوم اور ملک سے مخلص ہے اس کا تعین اس کی بڑھکوں، تقریروں اور نعروں سے ہوگا یا پھر اس کی کارکردگی سے؟ نوازشریف اور عمران خان دونوں کی کارکردگی کا موازنہ کرلیں، کوئی بھی ذی شعور شخص عمران خان پر لعنت بھیج کر اس کی حمایت سے باز آجائے گا۔ اس کی ساڑھے تین سال کی کارکردگی دیکھیں ، اس نے اپنی ذاتی سیاست کیلئے پاکستان کے تقریباً تمام اہم ممالک کے ساتھ تعلقات بگاڑ دیئے۔ امریکہ، چائنا، فرانس، سعودی عرب، انڈیا، یہ وہ ممالک ہیں جن کے ساتھ پاکستان کے تعلقات اس کے دور میں انتہائی کشیدہ ہوگئے، وہ بھی صرف اور صرف اس کی پاپولسٹ پولیٹکس کی وجہ سے۔ اس کا نقصان کس کو ہوا؟ عمران خان کو یا پاکستان کو؟ اس کے پاس عوام کو روزگار دینے کا کوئی پلان نہیں تھا، اس کی تمام تر پالیسیز بھیک پروگرامز پر مشتمل تھیں، اس نے لنگر خانے، پناہ گاہیں، احساس پروگرام، صحت کارڈ جیسے ڈرامے کئے جن کا نیٹ رزلٹ ریونیو جنریٹ کرنا نہیں بلکہ پرنٹنٹگ مشین سے نوٹ چھاپ چھاپ کر افراطِ زر کو بڑھاوا دینا تھا۔ جب آپ کے پاس اتنے وسائل ہی نہ ہوں کہ آپ عوام پر نوٹ نچھاور کرسکیں تو نتیجے میں مہنگائی نے ہی جنم لینا ہوتا ہے۔آج جو مہنگائی ہے یہ اسی کے کارناموں کا نتیجہ ہے۔ جاہل عوام تو اس پر بلے بلے کرتی ہے، مگر جس کو ذرا بھی جمع تفریق آتی ہے وہ آسانی سے سمجھ سکتا ہے کہ ایسی پالیسیز کا بار واپس اسی عوام پر پڑنا ہوتا ہے۔

آپ نے اوپر لکھا کہ مذہب کے نام پر ہر مولوی نے پاکستانی عوام کو چونا لگایا تو کیا عمران خان نے مذہب کے نام پر عوام کو چونانہیں لگایا؟ حالیہ تاریخ میں یہ وہ واحد سیاستدان ہے جس کی پارٹی تو مذہبی سیاسی جماعتوں کی کیٹگری میں نہیں آتی، مگر اس نے نہایت بے شرمی سےاپنی سیاست کیلئے مذہب کا استعمال کیا۔ اس نے اپنی ذاتی زندگی پر کبھی اسلام کی پرچھائی تک نہیں پڑنے دی، آج تک اس کو صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم درست کہنا نہیں آیا، قرآن کی ایک آیت درست تلفظ سے نہیں پڑھ سکتا، مگر اس نے اسلام کا جھنڈا اٹھا لیا، کیونکہ اس کو پتا تھا کہ یہ نعرہ بکتا ہے۔ اس نے نہ صرف زبانی مذہب کا استعمال کیا بلکہ عملی طور پر بھی ملک کو مزید مذہبی جہالت میں دھکیلنے کے اقدامات کئے۔ اس نے سائنس اور ٹیکنالوجی کی یونیورسٹیز بنانے کی بجائے روحانی تعلیمات کیلئے القادر یونیورسٹی بنائی۔ مدرسوں کو مذہبی جہالت سے چھٹکارا دینے کی بجائے اس نے یکساں تعلیمی نظام کے نام پر سکولوں کے نصاب کو مدرسوں کے نصاب میں بدلنے کی کوشش کی۔ اس نے سکولوں میں قرآن کی تعلیم لازمی قرار دے دی۔ میں ذاتی طور پر شاہد ہوں کہ سیشن جج جایا کرتے تھے سکولوں میں چیک کرنے کہ قرآن کو پڑھایا جارہا ہے یا نہیں۔ (نیچے اس حوالے سے کچھ لنک بھی لگا رہا ہوں)۔ پھر اس نے توہینِ رسالت کے اشو کو اس قدر ایکسپلائٹ کیا کہ ہر جگہ ہر تقریر میں یہی بکواس کرنے لگا کہ دنیا میں ہمارے پیغمبر کی بہت گستاخیاں ہورہی ہیں، ہمیں بڑا دکھ ہوتا ہے، اس کی مسلسل تکرارسے ملک میں توہینِ رسالت کے نام پر قتل کے واقعات بھی بڑھ گئے، کتنے ہی لوگوں پر توہینِ رسالت یا توہینِ قرآن کے جھوٹے الزامات لگائے گئے، ان کو قتل کردیا گیا یا جیلوں میں ڈال دیا گیا۔ یہ پوری طرح مولوی خادم رضوی کا کردار ادا کررہا تھا۔ فرانس میں کسی اکا دکا شخص نے قرآن جلایا تو اس نے فرانس کے خلاف بکواس بازی شروع کردی، اس کی فرانس کے خلاف مسلسل بکواس بازی پر فرانس کی پارلیمنٹ میں قرارداد پیش کی گئی کہ پاکستان کو ڈویلپنگ کنٹری کی وجہ سے ایکسپورٹ میں جو ٹیکس کی رعایت (جی ایس پی پلس سٹیٹس) ملتی ہے اس کو واپس لے لیا جائے ۔ اگر اس فراڈی شخص کی حکومت چند سال اور رہتی تو یہ اس ملک کو افغانستان بنا کر چھوڑتا۔۔ غرضیکہ اس کی کوئی بھی پالیسی ایسی نہیں تھی جو ملک کو آگے لے جانے والی ہو، اس کی تمام تر پالیسیز ملک کو پیچھے دھکیلنے والی تھیں۔


Education dept seals two schools for ‘not imparting Quranic education

Teaching Of Holy Quran With Translation Made Compulsory In Universities Of Punjab

 
Last edited:

waseem137

Minister (2k+ posts)
ویسے یوتھیے کی انجینئر مرزا نے صحیح ٹھکائی کی ہے، اِ ن ان پڑھ یوتھیوں کے پاس کوئی لاجک ہوتی نہیں اور ہر جگہ جیب سے بھکاری خان کو نکال کر اس کی پوجا شروع کردیتے ہیں۔۔ بھکاری خان کو تو انہوں نے اپنا پیغمبر یا خدا بنا لیا ہے۔ انجینئر مرزا کی یہ بات بھی درست ہے کہ بھکاری خان جب بھی اپنا گٹر جیسا منہ کھولتا ہے، اندر سے غلاظت ہی نکلتی ہے۔۔
لو جی ، ایک اور دیہاڑی دار کمپنی کا پالتو آ گیا😀۔
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی لیڈر قوم اور ملک سے مخلص ہے اس کا تعین اس کی بڑھکوں، تقریروں اور نعروں سے ہوگا یا پھر اس کی کارکردگی سے؟ نوازشریف اور عمران خان دونوں کی کارکردگی کا موازنہ کرلیں، کوئی بھی ذی شعور شخص عمران خان پر لعنت بھیج کر اس کی حمایت سے باز آجائے گا۔ اس کی ساڑھے تین سال کی کارکردگی دیکھیں
Yeah baat bilkul sahih kahi kay koi bhi leader siraf apni bahrkoon tqreeron aur naroon say mukhlis nahi ho sakta. Nawaz sharif aur iskey family key 35 saal key kar kardagi daykh kar tou abb bacha bacha iss jahil insaan key kar kardagi per laanat bhejh raha hay issi liyay yeah haram khoor mujrim siraf Zia u haq jaysay banday ko apna rohani leader maanta hay aur aaj tak yeah baygherat siwaay generals kay jootay polish karnay kay kabhi election jeet nahi saka.
اس کی ساڑھے تین سال کی کارکردگی دیکھیں ، اس نے اپنی ذاتی سیاست کیلئے پاکستان کے تقریباً تمام اہم ممالک کے ساتھ تعلقات بگاڑ دیئے۔ امریکہ، چائنا، فرانس، سعودی عرب، انڈیا، یہ وہ ممالک ہیں جن کے ساتھ پاکستان کے تعلقات اس کے دور میں انتہائی کشیدہ ہوگئے
Kis dunya may rehtay ho? Pakistan kay jitnay misali talluqaat Saudia, china ya America waghera kay saath rahay hain woh tarekh may nahi milta.
Jahan tak India key baat hay woh tou azal say he Pakistan ka dushmun hay.
Khan nay bari koshish key kay darendra modi ko Kashmir kay issue per baat karkay trade khola jaay magar India apnay he ghroor may jee raha hay.
آپ نے اوپر لکھا کہ مذہب کے نام پر ہر مولوی نے پاکستانی عوام کو چونا لگایا تو کیا عمران خان نے مذہب کے نام پر عوام کو چونانہیں لگایا؟ حالیہ تاریخ میں یہ وہ واحد سیاستدان ہے جس کی پارٹی تو مذہبی سیاسی جماعتوں کی کیٹگری میں نہیں آتی، مگر اس نے نہایت بے شرمی سےاپنی سیاست کیلئے مذہب کا استعمال کیا۔
Imran Khan key mazhab say may bohat si batoon say ikhtilaf karta hoon laykin iska her geez yeah matlab nahi kay woh awam ko mazhab kay naam per chorun laga raha tha ya siasat kay liyay mazhab ka istimaal kiya.
آج تک اس کو صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم درست کہنا نہیں آیا، قرآن کی ایک آیت درست تلفظ سے نہیں پڑھ سکتا، مگر اس نے اسلام کا جھنڈا اٹھا لیا، کیونکہ اس کو پتا تھا کہ یہ نعرہ بکتا ہے۔ اس نے نہ صرف زبانی مذہب کا استعمال کیا بلکہ عملی طور پر بھی ملک کو مزید مذہبی جہالت میں دھکیلنے کے اقدامات کئے۔ اس نے سائنس اور ٹیکنالوجی کی یونیورسٹیز بنانے کی بجائے روحانی تعلیمات کیلئے القادر یونیورسٹی بنائی۔
Agar صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ka tallufz theek nahi tou iss say Islam ka kiya layna dayna bhai? Tallufz tou mayra Urdu ka bhi theek nahi hay.
Jahan tak universities ka talluq hay tou Khan nay siraf Al Qadir University he nahi bunai balkay bohat si universities banai

The University of Mianwali, Women's University Rawalpindi, University of Chakwal, and Kohsar University, Murree, had started while Baba Guru Nanak University in Nankana Saheb was under construction.
Work has also started on the establishment of Thal University in Bhakar while Prime Minister Imran Khan recently laid the foundation of the University of Hafizabad and Sialkot University of Applied Engineering and Technology worth Rs14 billion.

مدرسوں کو مذہبی جہالت سے چھٹکارا دینے کی بجائے اس نے یکساں تعلیمی نظام کے نام پر سکولوں کے نصاب کو مدرسوں کے نصاب میں بدلنے کی کوشش کی۔ اس نے سکولوں میں قرآن کی تعلیم لازمی قرار دے دی
Khan wahid bunda hay jisnay puri koshish key kay madrasoon ko mainstream may laya jaay takay yahan ka bacha bhi kisi qabil bun jaay.

The government of Pakistan's Prime Minister Imran Khan has decided to reform the country's Islamic schools, also known as madrassas. This is a considerable challenge, as madrassas have flourished over the past few decades in parallel with the state education system. Pakistan now counts more than 32,000 of them. These Islamic schools are largely privately funded, often by overseas donors, but have been seen as breeding grounds for Islamic extremism. Our correspondents report.
پھر اس نے توہینِ رسالت کے اشو کو اس قدر ایکسپلائٹ کیا کہ ہر جگہ ہر تقریر میں یہی بکواس کرنے لگا کہ دنیا میں ہمارے پیغمبر کی بہت گستاخیاں ہورہی ہیں، ہمیں بڑا دکھ ہوتا ہے، اس کی مسلسل تکرارسے ملک میں توہینِ رسالت کے نام پر قتل کے واقعات بھی بڑھ گئے، کتنے ہی لوگوں پر توہینِ رسالت یا توہینِ قرآن کے جھوٹے الزامات لگائے گئے
aap ko ghalath fehmi hui hay touheene risalat siraf Khan ka masla nahi balkay puray aalim Islam ka issue hay. Aap iss say ittifaq karain ya nahi layki haqeeqat yeah he hay.
Pakistan so-called Islamic mulk hay tou iss may Quran key taleem tou dee jaay gi iss may ghalat kiya hay? Hann kisi shaks per enforce nahi karni chaiaya.
فرانس میں کسی اکا دکا شخص نے قرآن جلایا تو اس نے فرانس کے خلاف بکواس بازی شروع کردی، اس کی فرانس کے خلاف مسلسل بکواس بازی پر فرانس کی پارلیمنٹ میں قرارداد پیش کی گئی کہ پاکستان کو ڈویلپنگ کنٹری کی وجہ سے ایکسپورٹ میں جو ٹیکس کی رعایت (جی ایس پی پلس سٹیٹس) ملتی ہے اس کو واپس لے لیا جائے ۔
Musalman aam tour per jazbati qoum hay jab mamla Islam ya Quran say jura ho. Yeah aik fitri reaction tha. Kiya GSP+ Khan kay dour may khatum ho gai thee? Nahi aysa nahi hua.
Aapko yeah bhi yaad rakhna chaiay kay Khan ko pheli baar hakumat mili aur oss waqt Pakistan kay paas zare mubadila kay paysay bhi nahi thay CAD 20 billion dollars tha.
phir corona virus bhi aa gaya. Jis mehnat say Khan nay economy ko bachaya aur corona say bhi iskey misaal dunya dayti hay.
Khan kay bohat say karnamaay hain agar kahian tou woh bhi likh dayta hoon.