Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
لاہور ہائیکورٹ میں قرآن پاک کی تصیح شدہ ترجمہ سے متعلق کیس کی سماعت
نگراں وزیراعظم اور نگراں وزیر اعلی پنجاب لاہور ہائیکورٹ میں طلب
عدالت نے16 اکتوبر کو نگران وزیراعظم کو پیش ہونے کا حکم دیدیا
8 ماہ سے وفاقی حکومت کی رپورٹ نہیں آئی: عدالت
ہم رپورٹس جمع کروادیتے ہیں, وکیل وفاقی حکومت
آپ یہاں سیر کرنے آئے ہیں کیوں رپورٹ جمع نہیں ہوئی ؟ عدالت
یہ کیس نہ آپ کا ہے نہ عدالت کا یہ ہم سب کا ہے، عدالت
ہم پھر ملک کے چیف ایگزیکٹو کو بلا لیتے ہیں، جسٹس شجاعت علی خان
نگران وزیراعظم آکر خود جواب دیدیں، جسٹس شجاعت علی خان
لگتا ہے نگران وزیراعظم کے سامنے معاملہ رکھا ہی نہیں گیا، جسٹس شجاعت علی خان
ہمیں مزید مہلت دیدیں، وکیل وفاقی حکومت
آپ سنجیدہ ہوتے تو ہمیں کوئی رپورٹ لازمی جمع کرواتے، جسٹس شجاعت علی خان
نگران وزیراعظم پیش ہو اپنی پوزیشن واضح کریں، عدالت
https://twitter.com/x/status/1706889591817437606

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/KDQNyPN/nagrn1h11.jpg