نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے 5 ناموں پر غور

nigran1h11h.jpg

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کے ناموں پر غور۔۔ تحریک انصاف نے پانچ نام شارٹ لسٹ کرلئے۔

نجی چینل اے آروائی نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ کے لیے 5 نام سامنے آگئے۔سامنے آنیوالے ناموں میں ڈاکٹر سلمان شاہ، پرویز حسن اور شعیب سڈل شامل ہیں۔جب دوسری جانب سے سابق سیکریٹریز اعظم سلیمان اور ناصر کھوسہ کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے دو دو نام تجویز کیے جائیں گے۔ اگر ان میں سے کسی ایک نام پر اتفاق نہ ہوا تو پھر الیکشن کمیشن ان چاروں ناموں میں سے کسی کا نام تجویز کرے گا۔
https://twitter.com/x/status/1614533031246561282
نگراں وزیراعلیٰ کے لیے ایک نام صوبائی محتسب اعظم سلیمان کا بھی ہے جنہوں نے دونوں جماعتوں کے ساتھ کام کیا ہے۔اعظم سلیمان عمران خان دور حکومت میں سیکرٹری داخلہ اور چیف سیکرٹری پنجاب رہ چکے ہیں۔

سابق وزیرخزانہ سلمان شاہ کا نام بھی زیرغور ہے، ڈاکٹرسلمان شاہ مشرف دور میں مشیر خزانہ جبکہ 2008 کے الیکشن سے قبل نگران وزیرخزانہ رہ چکے ہیں جبکہ ڈاکٹرسلمان شاہ تحریک انصاف کی پنجاب حکومت میں بھی بطور مشیرخزانہ فرائضسرانجام دے چکے ہیں۔

ناصر کھوسہ سابق چیف جسٹس آصف کھوسہ کے بھائی ہیں جبکہ 2018 کے الیکشن سے قبل بھی وہ مضبوط امیدوار تھے مگراچانک انکا نام ڈراپ کردیا گیا اور ڈاکٹرحسن عسکری نگران وزیراعلٰٰی بن گئے۔

ڈاکٹر پرویز حسن کو سپریم کورٹ نے ماحولیاتی آلودگی سے متعلق بنائے گئے کمیشن کا سربراہ مقرر کیا تھا اور انکے کام کی سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے تعریف کی تھی۔
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

اعظم سلیمان باجوے کا بیچ میٹ ہے اور دونوں کے گھریلو تعلقات ہیں . چیف سیکرٹری پنجاب بھی رہا ہے اور شریفوں کا غلام ہے

ناصر کھوسہ آصف سیعد کھوسہ اور طارق کھوسہ کا بھائی ہے لیکن چلتا پرزہ ہے . چیف سیکریٹری پنجاب رہا ہے اور یہ اعظم سے زیادہ شریفوں کا غلام ہے

آگے آپ کو سمجھ جانا چاہیے کہ شریفوں نے ان دونوں کا نام کیوں دیا ہے

ڈاکٹر سلمان شاہ ایکس گورنر پنجاب جنرل خالد مقبول کا داماد ہے . مشرف، شریفوں اور پی ٹی آئی دور میں ہر کسی کا وزیر رہا ہے . اکانومسٹ ضرور ہے لیکن اپنے سسر کے زیر اثر زیادہ ہے

ڈاکٹر پرویز حسن آدمی تو قابل ہیں لیکن ڈاکٹر حسن عسکری کی طرح کمزور اور شریف النفس انسان ہیں . اتنے شریف اور اتنے کمزور کہ انہیں بھی حسن عسکری کی طرح ٩٠ دن کی حکومت میں کوئی چائے کا کپ بھی نہیں پوچھے گا

ثابت یہ کرنا چاہ رہا ہوں کہ یہ تمام افراد چڑیا گھر کے خونخوار خاکیوں کے سامنے نہیں ٹہر سکتے

شعیب سڈل ایک واحد آدمی ہے جو ہر کسی کو نتھ ڈال سکتا ہے لیکن انہیں کوئی بنائے گا نہیں

بات لے دے کے الیکشن کمشنر پر ہی ختم ہو گی
 
The Pakistani

Minister (2k+ posts)
Khosa will back out for sure. He knows he is a controversial figure due to his family ties with nahil League.
Imran Khan himself likes Saddle, though he is a buddy of Zardari as well.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

اعظم سلیمان باجوے کا بیچ میٹ ہے اور دونوں کے گھریلو تعلقات ہیں . چیف سیکرٹری پنجاب بھی رہا ہے اور شریفوں کا غلام ہے

ناصر کھوسہ آصف سیعد کھوسہ اور طارق کھوسہ کا بھائی ہے لیکن چلتا پرزہ ہے . چیف سیکریٹری پنجاب رہا ہے اور یہ اعظم سے زیادہ شریفوں کا غلام ہے

آگے آپ کو سمجھ جانا چاہیے کہ شریفوں نے ان دونوں کا نام کیوں دیا ہے

ڈاکٹر سلمان شاہ ایکس گورنر پنجاب جنرل خالد مقبول کا داماد ہے . مشرف، شریفوں اور پی ٹی آئی دور میں ہر کسی کا وزیر رہا ہے . اکانومسٹ ضرور ہے لیکن اپنے سسر کے زیر اثر زیادہ ہے

ڈاکٹر پرویز حسن آدمی تو قابل ہیں لیکن ڈاکٹر حسن عسکری کی طرح کمزور اور شریف النفس انسان ہیں . اتنے شریف اور اتنے کمزور کہ انہیں بھی حسن عسکری کی طرح ٩٠ دن کی حکومت میں کوئی چائے کا کپ بھی نہیں پوچھے گا

ثابت یہ کرنا چاہ رہا ہوں کہ یہ تمام افراد چڑیا گھر کے خونخوار خاکیوں کے سامنے نہیں ٹہر سکتے

شعیب سڈل ایک واحد آدمی ہے جو ہر کسی کو نتھ ڈال سکتا ہے لیکن انہیں کوئی بنائے گا نہیں

بات لے دے کے الیکشن کمشنر پر ہی ختم ہو گی

شریف خاندان نے کسی کا نام ابھی نہیں دیا - یہ میڈیا میں چلنے والے نام ہیں
 
ناصر کھوسہ کا نام نون لیگ نے نہیں تحریک انصاف نے دیا ہے - یہ آصف کھوسہ کا بھائی ہے - نواز کی نا اہلی کا فیصلہ آصف کھوسہ نے لکھا تھا اور شریف خاندان کو سلسیلین مافیا کہا - بھد میں تنقید پر اس نے کہا میں نے یہ نواز کو نہیں کہا - اس کے بھائی کا نام نون لیگ کیسے دے سکتی ہے - باقی یاد رہے دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن میں بھی ناصر کھوسہ کا نام تحریک انصاف ہی نے دیا تھا - یہ واحد نام ہے جو میڈیا میں گردش کرنے والوں ناموں میں سے درست ثابت ہوا ہے اور تحریک انصاف نے یہ نام بھیج دیا ہے دوسرے دو نام تحریک انصاف کی طرف سے احمد نواز سکھیرا اور نصیر خان ہیں -مجھے نہیں لگتا نگران وزیر اعلی سے کوئی فرق پڑتا ہے - نجم سیٹھی والے پینتیس پنچر والی کہانی جھوٹی ثابت ہوئی - نگران وزیر اعلی پنجاب کوئی دھاندلی نہیں کرا سکتا
 
ناصر کھوسہ کے شریفوں سے غلامانہ تعلقات سے متعلق آپکی معلومات بالکل غلط ہیں . آپ اس معاملے میں بہت لاعلم ہیں . آپ پنجاب کی بیوروکریسی سے بھی نا آشنا دکھائی دیتے ہیں . ایک اور بات عرض کر دوں کہ سارے بھائی ایک ہی طرح کے نہیں ہو سکتے . تینوں بھائیوں کی عادات و اطوار، تعلیم، تجربہ، قابلیت، ذہنی سوچ کا ایکدوسرے کی روزمرہ کی زندگی سے کوئی تعلق نہیں . آپکی یہ معلومات بھی غلط ہیں کہ ناصر کھوسہ کا نام تحریک انصاف نے پروپوز کیا ہے . ایسا نہیں
ہے
پرویز الہیٰ نے ان کا نام اور دوسرے نام عمران خان کو پیش کیے ہیں
 
Last edited:

Back
Top