نون لیگ اور یہ نظام اس وقت خوف کا شکار ہے، منیب فاروق

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
منیب فاروق کے مطابق نون لیگ اور یہ نظام اس وقت خوف کا شکار ہے کہ کہیں اکتوبر جیسا کوئی واقعہ نہ ہو جائے۔ یہ ایک ایسی تلوار ہے جو بظاہر نظر نہیں آ رہی لیکن ہر وقت ان کے سروں پر لٹک رہی ہے۔ کیونکہ جو اس نظام پر مسلط کیے گئے ہیں، انہیں خود بھی اس کا احساس ہے اور وہ اسی خوف میں مبتلا ہیں
https://twitter.com/x/status/1897018781001769292
منیب نے عمران خان کے ڈیتھ سیل پر سوال اٹھایا تو عمیر نیازی نے کہا بھٹو سے لے کر نواز شریف تک سب کی عدالت میں پیشی ہوتی تھی عوام کو سب کا چہرہ دکھایا جاتا تھا، یہ صرف عمران خان کیساتھ ہو رہا ہے

وقت بدلے گا اپنے بیانات تب بھی سنانا جب عمران خان کے سیل میں کوئی اور ہو گا
https://twitter.com/x/status/1897377445168173463


https://twitter.com/x/status/1897992759727841371
 
Last edited by a moderator:

Back
Top