نومسلم خاتون سے جنسی زیادتی،معروف مسلم سکالر کو 3 برس قید کی سزا

10tariqrmkhskdkhdhd.png

بانی اخوان المسلمون حسن البنا کے نواسے وبین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی سکالر طارق رمضان کو نومسلم خاتون کے ساتھ زیادتی کے کیس میں بریت کالعدم قرار دیتے ہوئے 3 برس کی سزا سنا دی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جنیوا کی عدالت نے 62 سالہ پروفیسر طارق رمضان کو 16 سال پہلے ایک نومسلم سوئس خاتون کے ساتھ ہوٹل کے کمرے میں جنسی زیادتی وہراساں کرنے کے الزام پر مجرم قرار دیتے ہوئے 3 برس کی سزا سنا کر بریت کالعدم قرار دے دی۔

طارق رمضان کو گزشتہ برس متضاد شہادتوں اور شواہد کی کمی کی وجہ سے ایک نچلی عدالت نے مذکورہ کیس سے بری کر دیا تھا جس کے بعد ان کی بریت کیخلاف سوئٹزرلینڈ کی رہائشی متاثرہ خاتون نے جنیوا کی عدالت میں مقدمہ دائر کیا تھا۔ متاثرہ خاتون ایک نومسلم ہیں جن کی شناخت کو خفیہ رکھا گیا ہے بلکھہ انہیں ایک عرفیت بریجیٹ دی گئی ہے اور یہی ان کی شناخت بن چکی ہے۔

متاثرہ خاتون نے موقف اختیار کیا تھا کہ پروفیسر طارق رمضان سے اسلامی تعلیمات کے حصول کیلئے رابطہ کیا تھا جس کے بعد 2008ء میں ان کے کہنے پر میں ایک ہوٹل میں ملنے چلی گئی تھی۔ پروفیسر طارق رمضان نے ہوٹل میں انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ڈرایا دھمکیا اور بعدازاں جنسی طور پر ہراساں کرتے رہے، طارق رمضان کو سزا کیخلاف وفاقی عدالت میں اپیل دائر کرنے کا حق حاصل ہے۔

واضح رہے کہ رمضان طارق بانی اخوان المسلمین کے پوتے ہونے کے کی وجہ سے یورپ میں بہت مقبول تھے اور بطور پروفیسر آکسفورڈ یونیورسٹی میں بھی خدمات سرانجام دیتے رہے ہیں۔ یورپ کے علاوہ وہ مشرق وسطیٰ اور ایش کے مختلف ممالک میں بھی لیکچر دیتے رہے ہیں جہاں پر ان کا آنا جانا رہتا ہے۔

معروف جریدے ٹائم میگزی نے 20024ء میں انہیں دنیا کے 100 بااثر افراد کی فہرست میں شامل کیا تھا تاہم 2009ء میں فرانس میں جنسی تشدد کا ایک واقعہ سامنے آیا تھا جس کے بعد ان کی مقبولیت میں کمی ہوئی۔ بعدازاں 4 فرانسیسی خواتین کی طرف سے طارق رمضان پر جنسی زیادتی کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا اور پھر 2018ء میں سوئس خاتون کا کیس منظرعام پر آیا تھا۔

آکسفورڈ یونیورسٹی نے طارق رمضان پر سنگین الزامات کے بعد انہیں پڑھانے سے روک دیا تھا جہاں وہ 12 سال سے شعبہ عصری اسلامی علوم کے پروفیسر کی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے تھے۔ طارق رمضان نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میں ان خواتین کے ساتھ کوئی ایسا برتائو یا جنسی عمل نہیں کیا تاہم فرانسیسی خاتون سے جنسی تعلق کا 2018ء میں اعتراف کیا تھا۔

طارق رمضان نے ڈپریشن ودیگر ذہنی امراض میں مبتلا ہونے کا کہہ کر ریٹائرمنٹ لینے کے بعد 2020ء میں اپنی کتاب کی تقریب رونمائی اور ٹی وی پروگرام میں جنسی زیادتی کا الزام لگانے والی خواتین کی شناخت ظاہر کی تھی۔ فرانسیسی عدالت نے اس اقدام پر انہیں 10 ہزار یورو جرمانے کی سزا سنائی اور وہ 2 ماہ قید بھی رہ چکے ہیں تاہم اچھے برتائو کے باعث ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
یہ جتنے بھی اسلام کے پرچارک ہوتے ہیں، یہ ایسے ہی گھٹیا کردار کے مالک ہوتے ہیں۔ جتنا زیادہ کسی نے اسلام کا لبادہ اوڑھا ہوگا، اتنا ہی وہ گندگی اور غلاظت میں لتھڑا ہوگا۔۔
 
saleema

MPA (400+ posts)
یہ جتنے بھی اسلام کے پرچارک ہوتے ہیں، یہ ایسے ہی گھٹیا کردار کے مالک ہوتے ہیں۔ جتنا زیادہ کسی نے اسلام کا لبادہ اوڑھا ہوگا، اتنا ہی وہ گندگی اور غلاظت میں لتھڑا ہوگا۔۔
You should go to doctor immediately. Defending Zardari, Muneera, Ganjwas and being vicious, nasty and disgusting all the time and being hateful against the majority is not normal.
 
Panthar_pk

MPA (400+ posts)
for those who thinks only Muslims and Muslims Scholars do the rape

Rape is a Crime regardless who commits and in my opinion there should be a death penalty

Anyone accusing Islam for this must know that most rapes are done where Islamic is practiced the least google yourself
 
Democratics

Senator (1k+ posts)
As much close you go and see the religious people
they are charter less
like religion starts selling tickets to haven
and people bought them for years

can you believe it ?
یہ جتنے بھی اسلام کے پرچارک ہوتے ہیں، یہ ایسے ہی گھٹیا کردار کے مالک ہوتے ہیں۔ جتنا زیادہ کسی نے اسلام کا لبادہ اوڑھا ہوگا، اتنا ہی وہ گندگی اور غلاظت میں لتھڑا ہوگا۔۔
your mother is a good doctor very quick and happy service, do recommend him
You should go to doctor immediately. Defending Zardari, Muneera, Ganjwas and being vicious, nasty and disgusting all the time and being hateful against the majority is not normal.
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جتنے بھی اسلام کے پرچارک ہوتے ہیں، یہ ایسے ہی گھٹیا کردار کے مالک ہوتے ہیں۔ جتنا زیادہ کسی نے اسلام کا لبادہ اوڑھا ہوگا، اتنا ہی وہ گندگی اور غلاظت میں لتھڑا ہوگا۔۔
Tairee maan de phuddi vich Naytanyaho da lun...
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جتنے بھی اسلام کے پرچارک ہوتے ہیں، یہ ایسے ہی گھٹیا کردار کے مالک ہوتے ہیں۔ جتنا زیادہ کسی نے اسلام کا لبادہ اوڑھا ہوگا، اتنا ہی وہ گندگی اور غلاظت میں لتھڑا ہوگا۔۔
تجھے اسلام سے کیا مطلب تو شیو لنگ چوپ گاؤ موتر پی کر چین کی نیند سو
 
Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
یہ جتنے بھی اسلام کے پرچارک ہوتے ہیں، یہ ایسے ہی گھٹیا کردار کے مالک ہوتے ہیں۔ جتنا زیادہ کسی نے اسلام کا لبادہ اوڑھا ہوگا، اتنا ہی وہ گندگی اور غلاظت میں لتھڑا ہوگا۔۔
Apna confirm kerwao ..kahin tum bhi ghlazat or gandgi mein luthrey huwaey ki ghalti ka natija tu nahein ? An individual does not portray whole community same as you ...may be your family members are not having negative thoughts
 
π•Truth•Teller

Voter (50+ posts)
یہ جتنے بھی اسلام کے پرچارک ہوتے ہیں، یہ ایسے ہی گھٹیا کردار کے مالک ہوتے ہیں۔ جتنا زیادہ کسی نے اسلام کا لبادہ اوڑھا ہوگا، اتنا ہی وہ گندگی اور غلاظت میں لتھڑا ہوگا۔۔
tum Islam ko Jante nhi ho yeh jo nam k muslman hyn inko me muslman bhi nhi smjhta, asal islam kia hy tum ne kabhi socha bhi nhi hoga, mery pass tery hr sawal ka jwab hy, na gali donga na glt bat kahonga !
 
π•Truth•Teller

Voter (50+ posts)
تجھے اسلام سے کیا مطلب تو شیو لنگ چوپ گاؤ موتر پی کر چین کی نیند سو
islam me gali dena jaiz nhi or agr koi islam k khilaf kush kr raha hy to wkt k hakim se uski shikayt kro agr woh bhi nhi insaf krta to tumhara kam shuro.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
islam me gali dena jaiz nhi or agr koi islam k khilaf kush kr raha hy to wkt k hakim se uski shikayt kro agr woh bhi nhi insaf krta to tumhara kam shuro.
یہ گالی نہیں ہے ہندو ازم میں یہ سب چیزیں پوجا میں شامل ہیں اور یہ بندہ ہندو ٹرمنالجی بہت استعمال کرتا ہے تم اس کی باتیں غور سے پڑھو مجھے لگتا ہے کہ یہ ہندو ہے