Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1685532691444482048
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا 9 مئی کی سازش کا سرغنہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) تھے۔
شہباز شریف کا کہنا تھا 9 مئی کی سازش میں خواتین، مرد، سیاسی جتھہ، کچھ فوجی اور ان کے خاندان شامل تھے۔ 9 مئی کی سازش کرنے والوں کی کوشش تھی کہ فوج کا تختہ الٹ دیں۔ 9 مئی کی سازش کرنے والے پاکستان میں انارکی اور خانہ جنگی چاہتے تھے۔

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/DmlYyC6.jpg