Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
کوٹ لکھپت جیل میں نو مئی کے مقدمات کی سماعت کے دوران آج سارا دن پراسکیوشن اور شاہ محمود قریشی کے وکلاء کے درمیان بحث مباحثہ جاری رہا ۔۔
https://twitter.com/x/status/1922978888281440319
نو مئی کی ساری سازش دیکھنے والے دو مرکزی گواہوں کے بیان پر بہت پھڈا ہوا ۔
شاہ محمود قریشی کا موقف ہے کہ مرکزی گواہوں کے بیان انکے وکلاء کی عدم موجودگی میں ہوئے جبکہ پراسکیوشن کا موقف ہے کہ بیان ریکارڈ کرتے وقت وکیل موجود تھے
شاہ محمود قریشی نے دوبارہ بیان کی درخواست دائر کردیا
https://twitter.com/x/status/1922980072199213355
شاہ محمود قریشی کا بڑا مطالبہ
نو مئی کے مقدمات کا ٹرائل ہر دوسرے روز ہورہا ہے ۔ مگر یہ اوپن ٹرائل ہونا چاہئے جس میں سارا میڈیا موجود ہو ۔ اگر ٹرائل اوپن نہیں ہے تو ہمیں بتادیں کہ یہ ان کیمرہ ٹرائل ہے اس روز بھی ہماری عدم موجودگی میں چپکے سے بیانات ریکارڈ کرائے گئے
https://twitter.com/x/status/1922981090853073083
شاہ محمود قریشی نے آج پالستان تحریکِ انصاف کے ورکرز کی ترجمانی کرتے ہوئے کمرہ عدالت میں شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نو مئی کے مقدمات میں ظالمانہ جیل ٹرائل کے بائیکاٹ کا عندیہ دے دیا۔
شاہ صاحب نے جج صاحب کی موجودگی میں پراسیکیوشن کو “یزیدی قوت” قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسا سلوک تو بھیڑ بکریوں کے ساتھ نہیں کیا جاتا جو ہمارے مظلوم ورکرز کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔
ہمیں یہ غیر منصفانہ ٹرائل ہر گز قبول نہیں ہے، آپ کو جو لکھا ہوا فیصلہ آیا ہے آپ وہ فیصلہ سنائیں اور ہمیں سزائیں دے دیں لیکن اس عدالتی ٹرائل کا کوئی تو پردہ رکھیں، ڈرامہ ہی سہی،لبادہ تو اوڑھ لیں، لوگوں کی زندگیاں تباہ کرکے رکھ دی ہیں۔
کمرہ عدالت ورکرز کی تالیوں سے گونجتا رہا۔
https://twitter.com/x/status/1922643842253074939
نو مئی کے ایک اور گواہ نقشہ نویس گلریز کی کہانی آج نقشہ نویس کے بیان پر جرح تھی کورٹ پہنچا تو معلوم پڑا آج جرح نہیں ہوگی نقشہ نویس مایوس ہوکر روسٹرم پر آیا اور بولا جج صاحب میں چودہ ہزار نقشے کا لیتا ہوں ان پیشیوں کے چکر میں میرا پچاس ہزار لگ چکا ہے خدارا کام مکمل کریں
https://twitter.com/x/status/1922983869755629937
نو مئی کہانی
نفرت انگیز تقریروں کو یو ایس بی میں محفوظ بنانے والے پولیس اہلکار کے بیان پر جرح
یو ایس بی کس کو دی ،سوال
جواب ،تفتیشی کو
کیا یو ایس بی دیتے وقت تفتیشی کو بتایا تھا کہ اس میں کیا ہے
جواب نہیں
نفرت انگیز ویڈیو کہآں سے لیں ۔سوال
تمام ویڈیوز فیس بک سے ڈاؤنلوڈ کیں
https://twitter.com/x/status/1922982968382873833 کوٹ لکھپت جیل میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی گفتگو مریم نواز اور شہباز شریف کے جنگ کےبیانات میں جھول ہے مریم نواز کی ترجمان کچھ اور کہہ رہی ہے جبکہ انکے چچا شہباز شریف جنگ کے حوالے سے کچھ اور کہہ رہے ہیں اب خود ہی فیصلہ کرلیں دونوں چچا بھتیجی میں سے سچ کون بول رہا ہے
https://twitter.com/x/status/1922980601730052127