نومئی کیس:گواہوں کی ملزمان،وکلا کےجانے کےبعدگواہی لی گئی:اعجاز چودھری کا خط

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
9مئی کیسز کے 2 اسٹار گواہوں کی ملزمان اور وکلا کے جانے کے بعد عدالت میں گواہی لی گئی، دونوں مبینہ سازش کے گواہ ہیں، وکلا کی موجودگی میں دوبارہ گواہی تک عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کرتے ہیں۔ سینیٹر اعجاز چودھری کا کوٹ لکھپت جیل سے خط
https://twitter.com/x/status/1922635346061205841
9 مئی کیسز اور سٹار گواہان
9 مئی کے تمام کیسز میں لیڈر شپ کے خلاف "سازش" کا الزام ہے اور حیرت انگیز طور پر 8 مقدمات میں اس سازش کے حوالے سے اداروں کے پاس دو اسٹار گواہ حسام افضل اور محمد خالد ہیں۔ ان دونوں نے ہر جگہ سازش سنی مگر کسی کو نہ بتائی اور مقدمات درج ہونے کے ایک سال بعد ان کو یاد آیا کہ انہوں نے سازش سنی تھی۔

یہ گواہ اتنے حساس ہیں کہ ان کی گواہی بھی اب وکلاء اور ملزمان کے سامنے نہیں کروائی جارہی ہے جس پر تحریک انصاف کی قیادت نے جیل میں جج کے سامنے احتجاج کیا مگر جج بھی تو پاکستان کے ہی رہائشی ہیں۔ قانون کے مطابق گواہی ملزمان اور وکلاء کے سامنے ہوتی ہے،گواہی سے قبل گواہوں کی لسٹ دی جاتی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1922656329962840431
 

Back
Top