نوشکی واقعہ پر وزیر اعظم کا اظہار مذمت ’دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے

battery low

Minister (2k+ posts)

نوشکی واقعہ پر وزیر اعظم کا اظہار مذمت ’دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے‘

وزیراعظم شہباز شریف نے نوشکی میں مسافروں کے اغوا کے بعد قتل کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے عفریت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔

شہباز شریف نے لرزہ خیز واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مقتولین کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔

وزیراعظم نے مقتولین کے لئے فاتحہ خوانی کی اور ان کی بلندی درجات کیلئے دعاء بھی کی۔

شہباز شریف نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔

انھوں نے کہا کہ مجرموں اور سہولت کاروں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔

واضح رہے کہ کوئٹہ سے تفتان جانیوالی بس سے نو مسافر اتار کر قتل کر دیئے گئے، تمام لاشیں نوشکی کے پہاڑی علاقے میں پل کے نیچے سے ملیں، مقتولین کے جسم کے مختلف حصوں پر گولیاں ماری گئیں۔

Source
https://twitter.com/x/status/1779094850786214073
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ان مقتولین کا تعلق ہزارہ برادری سے ہو گا اور یقیناً یہ مذھبی بنیادوں پر فسادات کرانے کی کوشش ہے

بلوچستان پر تو قابض فوج کا جبری قبضہ ہے تو پھر آئے روز تواتر سے ایسے واقعات کیوں اور کیسے رونما ہوتے رہتے ہیں؟؟؟ کمپنی کا چیف غنڈہ ہر جگہ جا جا کر روز پھڑیں تو بڑی مارتا پھرتا ہے کہ ہم یہ کر دیں گے اور وہ کر دیں لیکن تحریک انصاف کی معصوم خواتین اور ورکرز پر ظلم کرنے کے سوا اس اور تو کچھ ہوتا نہیں دیکھا گیا . سالوں سے سمگلنگ کروا لو اور محب وطن عوام پر ناحق ظلم کروا لو اس میں شیر ہیں لیکن کسی بھی قسم کا دفاعی اور حفاظتی کام ان سے ہوتا نہیں
 
MMushtaq

Minister (2k+ posts)

نوشکی واقعہ پر وزیر اعظم کا اظہار مذمت ’دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے‘

وزیراعظم شہباز شریف نے نوشکی میں مسافروں کے اغوا کے بعد قتل کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے عفریت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔

شہباز شریف نے لرزہ خیز واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مقتولین کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔

وزیراعظم نے مقتولین کے لئے فاتحہ خوانی کی اور ان کی بلندی درجات کیلئے دعاء بھی کی۔

شہباز شریف نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔

انھوں نے کہا کہ مجرموں اور سہولت کاروں کو قرار واقعی سزا دی جائے گی۔

واضح رہے کہ کوئٹہ سے تفتان جانیوالی بس سے نو مسافر اتار کر قتل کر دیئے گئے، تمام لاشیں نوشکی کے پہاڑی علاقے میں پل کے نیچے سے ملیں، مقتولین کے جسم کے مختلف حصوں پر گولیاں ماری گئیں۔

Source
Blaw blaw blaw blaw………………….
 
RedTulips

Citizen

کچھ بھی نہیں کرپائے گا۔ بس ان کوصرف مزمت کرنی ہوتی ہے۔
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
PM have no problem as far as young soldiers dieing. He is a puppet who can't ask a single thing from Chief. The chief sitting up busy in politics and the whole institute left on day to day planing.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Typical statements of a corrupt politician,

"Hum Dehshat Gardi Ko Jaar Say Ukhar Kar Phenkain Gaay"
"Hum Dushmun kay Daant khattay Kar Dain Gaay"
"Jo Pakistan Key Taraf Mayli Ankh say Daykhay Ga Hum Uski Ankhain Nikal Lain Gaay.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Showbaz bhikari pledged he will provide foolproof security to Chinese engineers but he failed to do so.Pakistan needs a proactive rather than a reactive approach.