BrotherKantu
Chief Minister (5k+ posts)
Sex is neither a right nor a privilege. It's a need. ?
انسان اک جانور ہے جس کی تین ضرورتیں ہیں.
نمبر ایک
روٹی ، پیٹ خالی ہو تو سواۓ کھانے کے کوئی بات سمجھ نہیں آتی.
بھوک مٹانے کے لئے جو بھی کرنا پڑے کرے گا.
نمبر دو
اپنی جان کی حفاظت، اپنی جان بچانے کے لئے جو بھی کرنا پڑے کرے گا.
نمبر تین
اپنی نسل کو آگے بڑھانا
اپنی نسل کو آگے چلانے کے لئے جو بھی کرنا پڑے کرے گا.
یہ جو دنیا پیسے، ٹی وی گاڑی گھر کے پیچھے پاگل ہوئی جا رہی ہے سب پاگھل ہے.
.