نوبیل انعام کے لیے ٹرمپ جیسی اہلیت والا نہیں ملے گا: خواجہ آصف

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
WTF, Shameless, corrupt, fake Aristotle got humiliated.
GuTI32RWwAAZi7l
 

Eigoroll

MPA (400+ posts)
مسئلہ یہ نہیں کہ یہ بے غیرت ہیں۔ بے غیرتی تو اب ایک مستقل مزاج ہے پاکستانی اشرافیہ کا، اور دنیا میں ان جیسے اور بھی بے غیرت ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ان سے زیادہ کوئی اور بے غیرت نہیں۔ کسی اور ملک کو ٹرمپ کو نوبل انعام دینے کا خیال نہیں آیا۔ ان جیسی پسماندہ ذہنیت کسی اور کی نہیں۔ پاکستانی اشرافیہ کیڑوں کی طرح رینگنے اور دوسروں کے پیچھے دُم ہلانے کو کامیابی اور چالاک سفارتکاری سمجھتی ہے۔​
 

Back
Top