نواز شریف کے لئے دعا

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
تصویر دیکھا کر مانگنے والے ہمارے علاقے میں بھی آتے ہیں????
FB-IMG-1648307682746.jpg
‏میرا ابو ہمیں چھوڑ کر بھاگ گیا میرے چچا کی ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن ہے. میرا خاوند دیہاڑی دار مزدور ہے کبھی کام ملتا ہے کبھی نہیں.میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے.

نیازی نے بہت مہنگائی کردی ہے اوپر سے چوری کا حساب لے رہا سارے بھائی تھوڑی تھوڑی مدد کریں ?
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
ایسے کہنا زیادہ بہتر ہوگا
یااللہ اگر نوازشریف میں وہ سب بیماریاں موجود ہیں تو اس کو صحت عطا فرما دے اور جو اس کا مزاق اڑاتے ہیں ان کو وہ ساری بیماریاں ایک بار ضرور لگا دینا تاکہ آئیندہ کوی سیاسی مفاد کی خاطر کسی کی بیماری اور تکلیف کا مزاق نہ بناے
آمین یا رب العالمین
Aour agar Nawaz Sharief main wo bemariyan nahi hain to os k saray supporters aour Nawaz sharief main wo sari bemariyan ata farma??????? Ab b bolo gay ameen????
 

Multani Malang

Councller (250+ posts)
ایسے کہنا زیادہ بہتر ہوگا
یااللہ اگر نوازشریف میں وہ سب بیماریاں موجود ہیں تو اس کو صحت عطا فرما دے اور جو اس کا مزاق اڑاتے ہیں ان کو وہ ساری بیماریاں ایک بار ضرور لگا دینا تاکہ آئیندہ کوی سیاسی مفاد کی خاطر کسی کی بیماری اور تکلیف کا مزاق نہ بناے
آمین یا رب العالمین
Yeh bhi add kar lo k Allah agar iss mein yeh bemaariyaan nahi hain tu iss mein iss ko khudkafeel kar.. Iqtadar se bahir bemaar laaghir or Iqtadar mein sehat mand..
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
فلم کی ریلیز کا دن بعد میں اعلان کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق یہ ہالی ووڈ کی سب سے بڑی پورن ہٹ مووی ہوگی۔۔۔۔ ?
FB-IMG-1648311957725.jpg
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
تصویر دیکھا کر مانگنے والے ہمارے علاقے میں بھی آتے ہیں????
FB-IMG-1648307682746.jpg
اللہ کے نام پہ مدد کرو بھائی صاحب میرا ابا بیمار ہے اماں چل بسی ہے میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں شوہر نکما ہے کوئی کام شام نہیں کرتا.
ہن دسو ایھتے پٹواری ب ن ڈ دین ??​
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
ایسے کہنا زیادہ بہتر ہوگا
یااللہ اگر نوازشریف میں وہ سب بیماریاں موجود ہیں تو اس کو صحت عطا فرما دے اور جو اس کا مزاق اڑاتے ہیں ان کو وہ ساری بیماریاں ایک بار ضرور لگا دینا تاکہ آئیندہ کوی سیاسی مفاد کی خاطر کسی کی بیماری اور تکلیف کا مزاق نہ بناے
آمین یا رب العالمین
اور اگر جھوٹی بیماریاں ہیں تو ان اس کو ساری لگا دے اور ساتھ میں جو اسکی ہر غلط بات جان بوجھ کر ڈفینڈ کرتے اور حرام مال کھاتے ہیں انکو بھی لگا دے۔۔۔ کہو آمین