Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف کے ساتھ امریکا میں ہاتھ ہوگیا، میاں صاحب امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم ملنے کیلئے گئے مگر انہوں نے پکڑائی نہ دی، پانچ دن انتظارمیں بیٹھے رہے، سینئیر اینکر پرسن کے انکشافات
https://twitter.com/x/status/1856416290254270933