نواز شریف کے ساتھ امریکا میں ہاتھ ہوگیا،افتخار شیرازی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

نواز شریف کے ساتھ امریکا میں ہاتھ ہوگیا، میاں صاحب امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم ملنے کیلئے گئے مگر انہوں نے پکڑائی نہ دی، پانچ دن انتظارمیں بیٹھے رہے، سینئیر اینکر پرسن کے انکشافات
https://twitter.com/x/status/1856416290254270933
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
ہاتھ ہو گیا امریکہ میں بھی اور پاکستان میں بھی۔
اور جب کسی دوسرے ملک میں جاتا ہے تو گندے انڈے پڑتے ہیں۔
کیا زندگی ہے اس گیدڑ کی۔
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
No politician in the west knows this donkey.He never had any rapport with any leader except Modi of India.Western media know him because of his corruption.
 

Back
Top