نواز شریف کی عدلیہ مخالف تقاریر کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

نواز شریف-- فائل فوٹو

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی عدلیہ مخالف تقاریر کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہینِ عدالت کی درخواست 15 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کی ہے۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق 2018ء سے زیرِ سماعت توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کریں گے۔
نواز شریف کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست شہری نے دائر کی تھی جس میں 2018ء کے بیانات پر توہینِ عدالت کی کارروائی کی استدعا کی گئی ہے۔

Source
 
Jurist

Politcal Worker (100+ posts)

Petition is likely to be dismissed by holding media statements and news clippings are not admissible in evidence nor could be relied upon for conviction .​

Last edited: