Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"نوازشریف کی سیاسی طور پر موت ہوچکی ہے، اب وہ بڑے بھائی اور والد بن کررہیں گے۔ انہوں نے مودی کے خلاف ایک لفظ نہیں بولا۔ ن لیگ والے بھی پرفارم نہیں کرسکے اور یہ ڈرےہوئے تھے کہ کہیں مودی کیساتھ بیٹھنا نہ پڑجائے"۔ جاوید چوہدری
https://twitter.com/x/status/1922409291656368178
https://twitter.com/x/status/1922409291656368178