eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
ظلم کی انتہا نہیں ہو گئی؟
عید الفطر پر قیدیوں کی سزاوں میں کمی کا اعلان
وزیراعظم کی جانب سے قیدیوں کی سزاوں میں کمی کے باوجود سابق وزیراعظم اور کوٹ لکھپت کے جمعدار نواز شریف کی سزا میں کمی نہ ہو سکی
قیدیوں کی سزاوں میں 45 سے 90 دن کی کمی کی گئی ہے
جمعدار نواز شریف نیب آرڈینینس کے تحت جیل میں سات سال کی سزا کاٹ رہے ہیں
پاکستانی قانون کے مطابق اغوا برائے تاوان، دہشت گردی، غداری اور نیب کے مجرموں کی سزا میں کمی نہیں ہو سکتی۔
بہر حال ہم وزیراعظم پاکستان عمران خان، سپریم کورٹ آف پاکستان، پانامہ کیس کی تاریخی جے آئی ٹی اور نیب کے مشکور ہیں کہ ان سب کی مشترکہ کاوشوں کی وجہ سے محترم میاں محمد نواز شریف عرصہ دراز کے بعد عید پاکستان میں منائیں گے۔ بلکہ نہ صرف عید یہاں منائیں گے بلکہ کوٹ لکھ پت جیل کے قیدیوں کو جیل کی صفائی ستھرائی کے بعد صاف ستھرا ماحول بھی فراہم کریں گے۔
پٹواریوں کو ان کے سیاسی ابو کی پاکستان میں پہلی عید مبارک ہو
?? ?? ??
https://twitter.com/x/status/1134741968750305280
https://twitter.com/x/status/1134741868229603328
https://twitter.com/x/status/1134741861137113088
https://twitter.com/x/status/1134741852995903490
https://twitter.com/x/status/1134741849942441984
عید الفطر پر قیدیوں کی سزاوں میں کمی کا اعلان
وزیراعظم کی جانب سے قیدیوں کی سزاوں میں کمی کے باوجود سابق وزیراعظم اور کوٹ لکھپت کے جمعدار نواز شریف کی سزا میں کمی نہ ہو سکی
قیدیوں کی سزاوں میں 45 سے 90 دن کی کمی کی گئی ہے
جمعدار نواز شریف نیب آرڈینینس کے تحت جیل میں سات سال کی سزا کاٹ رہے ہیں
پاکستانی قانون کے مطابق اغوا برائے تاوان، دہشت گردی، غداری اور نیب کے مجرموں کی سزا میں کمی نہیں ہو سکتی۔
بہر حال ہم وزیراعظم پاکستان عمران خان، سپریم کورٹ آف پاکستان، پانامہ کیس کی تاریخی جے آئی ٹی اور نیب کے مشکور ہیں کہ ان سب کی مشترکہ کاوشوں کی وجہ سے محترم میاں محمد نواز شریف عرصہ دراز کے بعد عید پاکستان میں منائیں گے۔ بلکہ نہ صرف عید یہاں منائیں گے بلکہ کوٹ لکھ پت جیل کے قیدیوں کو جیل کی صفائی ستھرائی کے بعد صاف ستھرا ماحول بھی فراہم کریں گے۔
پٹواریوں کو ان کے سیاسی ابو کی پاکستان میں پہلی عید مبارک ہو
?? ?? ??

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/lhy0yGy.jpg
Last edited by a moderator: