پوری قوم یہ سمجھ رہی ہے کہ نوازشریف کو 10 سال قید اور مریم کو 7 سال قید ہوئی اور لندن فلیٹ ضبط ہونگے اور بس، لیکن پاکستانی قوم کو شاید ابھی پتا نہیں کہ اصل کیس کا فیصلہ تو سامنے ہی نہیں آیا، جب وہ فیصلہ سامنے آئے گا تو آج تک اتنا تہلکہ نہیں مچا ہوگا جتنا شور اور تہلکہ اس فیصلے پر مچہے گا۔
وہ کیس ہے ہل میٹل اور فلیگ شپ کیس۔
آپ کو یاد ہوگا کہ نوازشریف کا اقامہ نکلا تھا اور قوم بھی حیران ہوئی تھی کہ ججوں نے اقامہ پر نوازشریف کو کیوں نااہل کیا اور نوازشریف نے پوری دنیا میں شور مچایا کہ مجھے اقامے پر نکالا۔
آپ جانتے ہیں کہ ججوں نے اقامے پر کیوں نکالا۔۔؟؟؟
کیا اقامہ ویزہ لینے کے لئے تھا جی نہیں وزیراعظم کے پاس ریڈ پاسپورٹ ہوتا ہے اسکو ویزا کی عام پاکستانیوں کی طرح کیا ضرورت۔۔؟؟ اصل کہانی یہ تھی کہ نوازشریف نے جو اقامہ لیا تھا اس کی بنیاد پر دنیا بھر میں جس میں سوئیس بینکوں، ملیشیاء ، آئیر لینڈ، بھارت سمیت دنیا بھر میں اربوں ڈالرز کے اکاؤنٹ کھولے گئے۔
جب آپ اقامہ لے کر دنیا بھر میں کمپنیاں کھول کر کاروبار کرتے ہیں تو اس پر یہ نہیں لکھا ہوتا کہ آپ کس جگہ سے ہیں۔ اس پر اقامے پر موجود نام اڈریس ہوتا ہے، یعنی پتا یہ چلتا ہے کہ یہ پیسہ دبئی کے کسی شہری کا یعنی نواز نامی دبئی کے بندے کا ہے۔ اب ججوں کو جب جے آئی ٹی نے تہلکہ خیز ثبوت نکال کر دیے تو ججوں نے نوازشریف کو اس کیس پر نااہل کیا تاکہ اس کے پیچھے چھپے اربوں ڈالرز پاکستان آئیں۔
اب آپ کو یاد ہوگا کہ نوازشریف نے درخواستیں دائر کی تھی کہ تینوں ریفرنس کو ایک ساتھ سنا جائے اور انکا فیصلہ بھی ایک ساتھ دیا جائے اسکی وجہ یہ تھی کہ نوازشریف چاہتا تھا کہ فیصلہ آئے تو میں بے شک جیل چلا جاؤں مگر یہ کہوں کہ دیکھئے جی وہی اقامے پر کام ہوگا۔
نیب کے جج نے انکار کر دیا پہلے لندن فلیٹ پر سزا سنائی اس پر جرمانہ ہوا لیکن اب جو ہل میٹل فلیگ شپ کیس کا فیصلہ آئے گا اس سے پاکستان میں نہیں بلکہ دنیا بھر میں تہلکہ مچ جائے گا دبئی کی حکومت تک ہل جائے گی کیونکہ نوازشریف اور اسکے بچے جس میں کلثوم نواز بھی شامل ہے کیونکہ اسکا اقامہ بھی ہے انہوں نے اس کمپنی کے زریعے 30 ممالک میں پیسہ رکھا ہوا ہے، پراپرٹیز رکھی ہوئی ہیں اور اسکا پیسہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے دہشتگردوں، پاکستانی طالبان کے دہشتگردوں سمیت داعش کے دہشتگردوں تک بھی جاتا رہا ہے، اس کا پیسا سی آئی اے کے ایجنٹوں تک بھی جاتا رہا ہے جو بعد میں ریمنڈ ڈیوس بن کر پاکستان میں حملہ کرتے۔
آپ کو یاد ہوگا کہ ریمنڈ ڈیویس کے واپس بھجوانے میں نوازشریف اور شہبازشریف کا ہاتھ تھا۔ حقیقت یہ ہے کہ ریمنڈ ڈیویس کے کیس کے بارے میں کہ نوازشریف نے سازش کھیلی تھی جبکہ جنرل پاشہ نے اس پر سٹینڈ لے لیا تھا۔ ریمنڈ ڈیویس اپنی کتاب میں لکھ چکا ہے کہ امریکہ کے کہنے پر جنرل پاشا کے خلاف شدید رد عمل تھا، ن لیگیوں کو جنرل پاشا کے خلاف استعمال کیا گیا اور پھر ریمنڈ ڈیوس کے زریعے اسکے خلاف پراپیگنڈا بھی کیا گیا۔
اب نوازشریف کے اس کیس کا جب فیصلہ آئے گا تو امریکہ، بھارت، دبئی سمیت دنیا بھر میں تہلکہ مچ جائے گا، ٹرانسپیرنسی انٹرنینشل سمیت ہر جگہ منی لانڈرنگ کے بڑے بڑے گروپ پکڑے جائیں گے، دہشتگردوں کو کس طرح دبئی کی مدد سے پیسہ جاتا ہے یہ بھی سامنے آجائے گا۔
یہ کیس اتنا بڑا ہوگا کہ اسکے بعد زرداری سمیت اے این پی اور دوسری جماعتوں کا ستیاناس ہوگا کیونکہ سب کا تعلق انہی چیزوں سے ہے۔
پاکستانی قوم اس وقت اس موجودہ کیس کو بھول جائے گی۔
دعا کریں کہ اللہ پاکستانیوں، ججوں اور نیب کو ہمت دے وہ ایسے ہی فیصلے کرتے رہیں؟۔۔۔۔۔۔آمین۔
پاکستان زندہ باد
copy and paste from an email I just got.