Dr Adam
President (40k+ posts)
کسی نے ببلو کو بتایا کہ مانچسٹر میں ایک فیکٹری میں پلیٹ لیٹس بنتے ہیں . ببلو خبر پا کر چھلانگیں لگاتا ہوا باؤ کے پاس پہنچا اور اسے گاڑی میں بٹھا کرپلیٹ لیٹس خریدنے فیکٹری پہنچ گیا . فیکٹری پہنچ کر پتہ چلا کہ وہاں پلیٹ لیٹس نہیں..... گاڑیوں کی کلچ پلیٹیں بنتی ہیں، تصویر میں جنہیں باؤ جی حسرت سے دیکھ رہے ہیں
Last edited: