SRKhan
Councller (250+ posts)
آپکی بات صحیح ہے کہ اکیلا کیا کیا کرے ۔۔ وہ اپنی سو فیصد کوشش کر رہا ہے ۔۔۔ پر اب عمران کا جلسوں میں کہنا کہ ڈرامے کر کے باہر گیا ہے ۔۔ غلط بات ہے ۔۔۔ اس وقت اس نے کہا تھا کہ میں نے خود بھی چیک کروایا ہے وہ واقعی بیمار ہے ۔۔۔ اگر پنجاب میں اپنی حکومت ہوتے ہوئے وہ جھوٹی رپورٹیں ابھی دے گیا اور یہ اسکو مان گئے تو بہتر ہے کہ حکومت چھوڑ دیں اور گھر بیٹھیں ۔۔۔۔ وہ واقعی بیمار تھا ۔۔۔ یہ سچ ہےاس قوم سے کوئی امید نہیں ہے
یہ ہمیشہ پکے پکاے پر بیٹھ کے کھانے والی قوم ہے
یہ پہلے بھی عمران خان نے کیا ہے اب بھی عمران خان اکیلا اس ملک کو ٹھیک
کر رہا ہے
یہ قوم جس دن سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا تو پھر نعرے لگانے آ جائے گی