نواز شریف نے سابق اہم شخصیات پر تنقید نہ کرنے کی درخواست مسترد کردی

nawazh1i1h11h.jpg

نواز شریف کا انتخابی مہم کے دوران سابق اہم شخصیات کے خلاف جارحانہ پالیسی اختیار نا کرنے کی تجویز ماننے سے انکار

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کو چند اہم شخصیات کی جانب سے سابق آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی، سابق چیف جسٹس سمیت دیگر اہم شخصیات کے خلاف تنقید نا کرنے کی درخواست کی گئی ، تاہم نواز شریف نے یہ درخواست مسترد کردی۔

خبررساں ادارے ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے دبئی میں کچھ روز قبل ہونے والے اجلاس میں یہ طے کیا گیا تھا کہ ن لیگ کے خلاف سازش سابق آرمی چیف، سابق ڈی جی آئی ایس آئی، سابق چیف جسٹس، چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر نے مل کر کی تھی، انتخابی مہم میں ان شخصیات کے خلاف جارحانہ پالیسی اپنائی جائے اور ملکی تباہی کے ان ذمہ داران کو بے نقاب کیا جائے۔

رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کے بعد ملک کی چند اہم شخصیات نے مشترکہ دوستوں کے ذریعے نواز شریف سے رابطہ کرکے درخواست کی کہ وہ انتخابی مہم میں ملک کی اہم سابق شخصیات کو تنقید کا نشانہ نا بنائیں۔

نواز شریف کو ان مشترکہ دوستوں نے یہ مشورہ بھی دیا کہ وہ ماضی کو بھول کر مستقبل کی سیاست دیکھیں، سابق وزیراعظم اور نواز شریف کے بھائی میاں شہباز شریف نے بھی مشترکہ دوستوں کی اس رائے کا ساتھ دیا اور اپنے بڑے بھائی کو قائل کرنے کی کوشش بھی کی ۔

تاہم نواز شریف نے دوستوں اور بھائی کی اس درخواست کو ماننے سےانکار کیا اور اپنے موقف پر ڈٹ گئے، نواز شریف نے موقف اپنایا کہ بات میری ذات کی نہیں ہے، اس سازش کے نتیجے میں ترقی کرتے ہوئے پاکستان کو نقصان پہنچایا گیا جس کودرگزر نہیں کیا جاسکتا۔
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

بس پھر اپنی انتخابی مہم ہائیڈ پارک میں بیٹھ کر ہی چلائے گا
اپنی طرح کے چور اور کچھ پاگل اکٹھے کرکے انکے سامنے ہی تقریریں کر لیا کرے گا
 
Talwar Gujjar

Chief Minister (5k+ posts)
Mian Sahib sada sher eh. He is right on. Haraam Khan aur is k co-conspirators k munh kaalay kero. Unless you bring the powerful to justice, we will keep sinking.
 
انقلاب

جلدی سے وہ ویڈیو لیک کردے جس میں باجوہ تیری چھوکری کے پٹوں میں وٹ ڈال رہا ہے
 
saleema

Senator (1k+ posts)
Mian Sahib sada sher eh. He is right on. Haraam Khan aur is k co-conspirators k munh kaalay kero. Unless you bring the powerful to justice, we will keep sinking.
Oye Gobar Singh..Katton, majhon, gujron Ka Sher Hoga..us Ka munh toh Qatri shezaday me kab Ka Kiya howa hai..
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1684654640028094465
 
https://twitter.com/x/status/1680555404831383554
 
nawaz.sharif

Minister (2k+ posts)
Nawaz Sharif will have to accept this demand from Military.

Abhi jitna marzi phannay khan ban jai but during his election compain he will only focus on Imran Khan and how he destroyed economy. He will not criticise Army cheif or Gen Faiz. They will focus all their energies on Saqib Nisar, Khosa and Imran Khan.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Nawaz Sharif will have to accept this demand from Military.

Abhi jitna marzi phannay khan ban jai but during his election compain he will only focus on Imran Khan and how he destroyed economy. He will not criticise Army cheif or Gen Faiz. They will focus all their energies on Saqib Nisar, Khosa and Imran Khan.
I agree 😁
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

نواز شریف بھی بیچارہ کیا کرے ۔۔۔ اپنے باپو جی کے خلاف کیسے زیادہ دیر تک جا سکتا ہے۔ جس کمپنی نے اس نواز کے پودے کو 80 کی دہائی سے پال پوس کر بڑا کیا لڑ بھی لیں تو ہے تو اپنا خون ہی نا۔

مگر یہ حرام خور غلام پجاری اس کو ایسے انقلابی بنا کر پیش کرتے ہیں تو ان کی عقل کی کمی پر ہنسی ہے آتی ہے
Cracking Up Lol GIF by HULU
 
arain

Councller (250+ posts)
Nawaz Sharif will have to accept this demand from Military.

Abhi jitna marzi phannay khan ban jai but during his election compain he will only focus on Imran Khan and how he destroyed economy. He will not criticise Army cheif or Gen Faiz. They will focus all their energies on Saqib Nisar, Khosa and Imran Khan.
Nawaz sharif itna bhi bura nahi. Jis thali main Khata hai us main chhayd to karta hai yani Pakistan, kyunke namak halali khoon main nahi, magar jail main raha bhi to nahi jata..
Abhi sirf yeh bayan dainay ke baad nawaz sharif aur noon leak ka haal:
https://twitter.com/x/status/1697160219283861932
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
I think Asim Munir was behind this whole campaign against Faiz Hameed using his pet dogs like Maryam, Nawaz & others.

Game well played.
 
Back
Top