نواز شریف نے اپنی اہلیہ کی عیادت کی، کلثوم نواز کی آج لندن میں سرجری کی جا رہی ہے

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
ایک ٹبر اس ملک کو پھانسیوں، قتلوں اور مزاروں کے نام پر لوٹ رہا ہے اور اب اس شریف نامی بدمعاش ٹبر ہسپتالوں اور آپریشنوں کے نام پر عوام اور ملک کو لوٹنا شرو کر دیا ہے
ان لوگوں پر صحت نہیں بلکہ الله پاک کا عذاب نازل ہو. آمین
 
Walter

Senator (1k+ posts)
ایک ٹبر اس ملک کو پھانسیوں، قتلوں اور مزاروں کے نام پر لوٹ رہا ہے اور اب اس شریف نامی بدمعاش ٹبر ہسپتالوں اور آپریشنوں کے نام پر عوام اور ملک کو لوٹنا شرو کر دیا ہے
ان لوگوں پر صحت نہیں بلکہ الله پاک کا عذاب نازل ہو. آمین
summa aameen
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اپنی بیوی کی عیادت کی تو کونسی ہاتهی کی سونڈ په تلوار ماری هے ا س میں خبر کیا هے
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اپنی بیوی کی عیادت کی تو کونسی ہاتهی کی سونڈ په تلوار ماری هے ا س میں خبر کیا هے
Khabar yeh hay keh iyyadat kay baad Nawaz nay Kulsoom se poocha keh khufia tajori ki kunji kahan chupa rakhi hay?....Just in case???..(bigsmile)
 
Yasir Kiani

MPA (400+ posts)
بیگم کلثوم نواز

بیگم کلثوم نواز آج سرجری سے گزر رہی ہیں. مرکزی لندن کے ہسپتال میں آپریشن تھیٹر پر لے جانے سے قبل نواز شریف ملاقات ......اللہ صحت دے امین

21231123_1450104201748728_2772320779846088507_n.jpg
 
Last edited by a moderator:

shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
Re: بیگم کلثوم نواز

Same drama like Nawaz sharif which he did in 2016 when panama issue came in the media. Sharif family is a family of liars and drama baaz
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)
Re: بیگم کلثوم نواز

پلاسٹک سرجری ہونے سے قبل، دونوں شرمسار حلقہ این اے ۱۲۰ کی تعمیروترقی پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے

(bigsmile)​
 
Back
Top