نواز شریف غیر قانونی طریقے سے پاکستان واپس آئیں گے،ثنا ءبچہ

13sanaghairqanooni.jpg

مشہور صحافی و تجزیہ کار ثناء بچہ نے کہا ہے کہ میرے خیال سے نواز شریف واپس آرہے ہیں اور وہ غیر قانونی طریقے سے واپس آئیں گے۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے پروگرام ٹو دی پوائنٹ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صحافی و تجزیہ کار ثناء بچہ نے کہا کہ جب نوا زشریف کی حکومت کو غیر قانونی طریقے سے ہٹایا گیا ہے تو وہ واپسی کیلئے بھی غیر قانونی حربے استعمال کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ان کا قصور نہیں ہے جب انہیں غیر قانونی طریقے سے ہٹایا جائے گا وہ واپسی کیلئے بھی ویسا ہی راستہ اپنائیں گے، آئین کی پاسداری ، ووٹ کو عزت دو جیسی باتوں کا کوئی فائدہ نہیں ہے کیونکہ انہوں نے واپس آنا ہی غیر قانونی طریقے سے ہے، قصور نا ان کا ہے نا ہمارا ہے مگر اس سب میں عام عوام رل جائیں گے۔

میزبان منصور علی خان نے ثناء بچہ سے سوال کیا کہ واقعی نواز شریف غیر قانونی طریقے سے واپس آرہے ہیں؟ ثناء بچہ نے جواب دیا بالکل آرہے ہیں ، غیر قانونی طریقہ کیا ہوتا ہے کسی سے ڈیل کرنا ، بات کرنا ، کوئی گارنٹی لینا ، یہ ساری چیزیں قانونی نہیں غیر قانونی ہی ہیں، کسی بھی ملک میں یہ قانونی راستے نہیں ہیں۔

ثناء بچہ نے کہا دنیا کے کسی ملک میں نہیں ہوتا کہ کسی شخص پر آپ کیسز بناتے ہیں پھر اسے جدہ بھیج دیا جاتا ہے ، بینظیر کو جلاوطن کیا جاتا ہے پھر وہ واپس بھی آجاتی ہیں، اس ملک میں جو غیر قانونی روایات ڈالی گئی ہیں وہی اب پنپ رہی ہیں، اب آپ لاکھ آئین کی پاسداری کیلئےزور لگادیں مگر غیر آئینی طریقے سے ہٹائے جانے والے لوگ اسی غیر آئینی طریقے سے ہی واپس آتے رہیں گے۔
 
Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
اس کنجر چور بزدل بھگوڑے نا اہل انپڑھ بدکردار مجرم نے پہلے کون سا کام قانونی کیا ہے؟؟؟
 
wasiqjaved

Mian Saanp ne zindagi mein koi kaam Jaiz ya Qanooni bhi kiya hai kya?
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
she is stupid and fake blonde. When you use too much silicon you will get hallucinations and wetdreams for illegals desires.
Hahaha…No desires are declared illegal so far….Desire what ever your heart wishes….like Mirza Ghalib:
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہرخواہش پر دم نکلے
بہت نکلے میرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے ?
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Lol.....every passing day brings out new comic aspects of our journalists.

I often listen to talk shows, and wonder, what exactly are they saying that people dont say to each other in discussions in a tea shop....what value do these so called journalists add to our lives?
 
Back
Top