Its not called Phuddo but he proved SC right he is lair. Sadly the current government is incompetent and still Maryam and her rented husband are on bail instead behind bars.نواز شریف کسی حد تک بیمار تھا مگر اتنا نہیں جتنا ظاہر ہوا- نواز حکومت اور فوج کو پھدو لگا کر چلا گیا اور اب وہاں سے دونوں پر حملے کر رہا ہے -پہلی بار فوج کو کسی نے ایسے للکارا ہے اور ہر کوئی اب یہی باتیں کر رہا ہے کہ اس نالائق حکومت کو فوج لے کر آئی اور یہی اس سب کی ذمے دار ہے
اس ملک کے دو ٹکرے فوج نے کئے - انڈیا کے سامنے پینٹ اتار کر ہتھیار ڈالنے پڑے اپنی وجہ سے - سیاچین انڈیا سے ہار گئے - دو بار امریکا کی جنگ پاکستان میں لا کر لاکھوں لوگوں کو موت کے منہ میں دھکیلا اور یہ مردود فوج خود کو محب وطن کہتی ہے - اگر انڈیا بھی پاکستان پر قابض ہوتا تو بھی لاکھوں لوگ نہ مرتے نہ غریب ان کی وجہ سے اتنا غریب ہوتا - محب وطن وہ ہوتا ہے جس نے ملک کے لئے کچھ چھوڑا ہو انہوں نے تو آدھا ملک اور سیاچین گنوا دیا - ایک چیونٹی جتنا نیپال بھی انڈیا کو للکارتا ہے اور انڈیا اس کا بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتا اور یہ بز دل کہتے ہیں ہم نہ ہوں تو انڈیا قبضہ کر لے گا -تمام ن لیگی کارکنوں سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ تم پاکستان کے وفادار ہو یا پھر نواز شریف خاندان کے؟
#وطن_یا_شریف_خاندان https://t.co/NXepMi6jkM
اسے سپریم کورٹ نے نہیں جانے دیا - خود حکومت نے پچاس روپے کا سٹیمپ پیپر لے کر رہا کیا - میں نواز کو نہیں چھوڑوں گا والے نے خود عدالت کے سامنے کہا ہمیں ان کے جانے پر کوئی اعتراض نہیں کیونکے نکے کے ابے نے کہا تھا جانے دوIts not called Phuddo but he proved SC right he is lair. Sadly the current government is incompetent and still Maryam and her rented husband are on bail instead behind bars.
بھٹو کو پھانسی پر چڑھا کر بھی بھٹو کی سیاست ختم نہ کی جا سکی - نواز کی سیاست پہلے بھی ختم کی تھی مگر عوام اسے پھر لے کر آ گئے - یہ عوامی طاقت ہوتی ہے - نواز خود تو نہیں لیکن اس کی پارٹی ہی سے کوئی آگے آئے گا جو اسٹیبلشمنٹ کو بھی قبول ہو - نواز کے لئے تین بار وزیر اعظم اور دو بار وزیر اعلیٰ بننے کا ریکارڈ بھی کوئی نہیں توڑ سکتا اتنا ہی بہت ہےNS politics has ended in Pak, but he has caused colossal damage for other party members, Now rest is upon pmln supporters to think do they still wanna blindly support this corrupt and selfish family (who have noting to do with Pak) or they are with Pakistan? #وطن_یا_شریف_خاندان
Bhutto and yahya were responsible for Bangladesh debacle.اس ملک کے دو ٹکرے فوج نے کئے - انڈیا کے سامنے پینٹ اتار کر ہتھیار ڈالنے پڑے اپنی وجہ سے - سیاچین انڈیا سے ہار گئے - دو بار امریکا کی جنگ پاکستان میں لا کر لاکھوں لوگوں کو موت کے منہ میں دھکیلا اور یہ مردود فوج خود کو محب وطن کہتی ہے - اگر انڈیا بھی پاکستان پر قابض ہوتا تو بھی لاکھوں لوگ نہ مرتے نہ غریب ان کی وجہ سے اتنا غریب ہوتا - محب وطن وہ ہوتا ہے جس نے ملک کے لئے کچھ چھوڑا ہو انہوں نے تو آدھا ملک اور سیاچین گنوا دیا - ایک چیونٹی جتنا نیپال بھی انڈیا کو للکارتا ہے اور انڈیا اس کا بھی کچھ نہیں بگاڑ سکتا اور یہ بز دل کہتے ہیں ہم نہ ہوں تو انڈیا قبضہ کر لے گا -
Nawaz and bhutto's families are done in Pakistan. They will never come in the power again. Save this one as well.بھٹو کو پھانسی پر چڑھا کر بھی بھٹو کی سیاست ختم نہ کی جا سکی - نواز کی سیاست پہلے بھی ختم کی تھی مگر عوام اسے پھر لے کر آ گئے - یہ عوامی طاقت ہوتی ہے - نواز خود تو نہیں لیکن اس کی پارٹی ہی سے کوئی آگے آئے گا جو اسٹیبلشمنٹ کو بھی قبول ہو - نواز کے لئے تین بار وزیر اعظم اور دو بار وزیر اعلیٰ بننے کا ریکارڈ بھی کوئی نہیں توڑ سکتا اتنا ہی بہت ہے
So if pmln loses then it will be considered rigged election? and if they wins, the election will be considered fair and legitimate ???یہ پڑھ لیں بین الاقوامی جریدے بھی کہتے ہیں اگر الیکشن شفاف ہوں تو نون لیگ جیتے گی
Wake up Pak![]()
Gilgit-Baltistan’s election odds: Who is likely to win?
Voters in Gilgit-Baltistan will head to the polls on November 15, over two years after the general election in Pakistan. Gilgit-Baltistan has a total of 745,361 registered voters of which 54% are male. A total of 24 seats are up...www.geo.tv
اچھا ہے دماغ زبان کو لگام دےاور میرے دماغ کی یہ حالت ہے کہ اس کا میری گندی زبان پر کوئی کنٹرول نہیں ہے۔
یہ عورتوں پر اپلائی نہیں ہوتا ان کو کہنا چاہئے کبھی کبھار زبان کو قابو بھی کر لے جو ہر وقت ہی لمبی ہو ہو زمین سے لگ رہی ہوتی ہےاچھا ہے دماغ زبان کو لگام دے
لیکن کبھی کبھی اسے آزاد چھوڑ دے
پھر دیکھ تماشا…. بے تحاشا.
?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|