دھوکہ دھی ،قومی اثاثہ جات کی لوٹ مار کے لئے بدنام زمانہ مفرور مجرم نواز شریف کا اپنی لاہور ہائیکورٹ میں پیش کردہ جعلی میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں نواسے کی شادی میں شرکت سے محروم رہنےکاقوی امکان ھے
کیونکہ بمطابق رپورٹ وہ اپنی بیماری کی وجہ سے ایسی جگہُ نہیں جا سکتا جہاں پانچ یا ذیادہ لوگ ھوں۔ لو اپنے دام میں صیاد خود آ گیا۔ اب نواز کو یا شادی کے کھابے سے محروم رہنا ہو گا یا اپنی میڈیکل رپورٹ کو خود غلط ٹھہرانا ہو گا۔
جبکہ سزا یافتہ مجرمہ مریم صفدر اور مسٹر صفدر کو بھی جرائم کی وقتی سزا بیٹے کی خوشیوں میں عدم شرکت کی صورت میں ملے گی۔ بےشک میرے رب کی پکڑ بہت سخت ہے۔