boss
Senator (1k+ posts)
ایک گمنام ہیرو کی عمران خان اور نواز شریف کے متعلق رائے
پارٹ ۱
https://twitter.com/x/status/1329014492911587333
پارٹ ۲
https://twitter.com/x/status/1329014534846156801
Nawaz Sharif: limitless greed
Imran Khan: limitless patriotism
آمین ثم آمین۔ انشاء اللہعمران رجا ہوا ہے ..شریفوں کی بھوک کبھی نہ ختم ہونے والی ہے ..الله نے عمران کی صورت میں پاکستانی قوم پر رحم کیا ہے ..الله سے دعا ہے کہ الله عمران کو کامیاب کرے ..بہت کامیاب کرے
عمران رجا ہوا ہے ..شریفوں کی بھوک کبھی نہ ختم ہونے والی ہے ..الله نے عمران کی صورت میں پاکستانی قوم پر رحم کیا ہے ..الله سے دعا ہے کہ الله عمران کو کامیاب کرے ..بہت کامیاب کرے
بھوک تو ختم ہو جاتی ہے حرص کبھی ختم نہیں ہوتی
اس لیے
پٹواریوں کے جہالت اور آلِ شریف کی حرص کبھی ختم نہیں ہونی
sohni gal kiti aaآمین ثم آمین۔ انشاء اللہ
جس طرح جہنم مزید کے لئے پکارے گا ..اسی طرح ان کا پیٹ کا جہنم نہیں بھرتا ..مزید کی پکار جاری رہتی ہے ..انسان کے لئے صرف اتنا کافی ہے جو اس کے استعمال میں ہے ..جو بینکوں میں پڑا ہے ..وہ کاغذ کے ٹکڑے ہیں ..ان ہی ٹکڑوں کا روز قیامت حساب دینا پڑے گا
حساب بر حق ہے
Once I was Patwari too. Only knowledge can cure ignorance so we need to educate people to break the shackles of ignorance.بھوک تو ختم ہو جاتی ہے حرص کبھی ختم نہیں ہوتی
اس لیے
پٹواریوں کے جہالت اور آلِ شریف کی حرص کبھی ختم نہیں ہونی
Nawaz is not good enough to be a councillor.He got to high position because of Gen Jilani and Gen Zia.Nawaz lacks good education,leadership qualities and intellectual ability.
لڑکیوں کے سکول میں کھسروں کو چپراسی بنایا جا سکتا ہے جیسا کہ پرانے زمانے کے بادشاہ کھسروں کو محل کے زنانہ حصے میں دربان یا ہر کارہ یا کسی اور ڈیوٹی پر رکھتے تھے اس واسطے چپراسی رکھا جا سکتا ہے مگر اسکی اپنی سیفٹی کے واسطے زنانہ سکول ورنہ مردانہ میں کوئی گل خان ٹکر جائے گا پھر ڈیوڈ کو اعتراض ہوگااس پیٹا کدو کی شکل ہی جب مجھے یاد آتی ہے تو مجھے غصہ چڑھتا ہے۔ کونسلر تو بہت بڑی چیز ہے یقین کرو یہ بندہ کسی پرائیویٹ سکول کا چپڑاسی بننے کے قابل بھی نہیں ہے۔
رانا جی اتنی شُستہ اردو کی پوسٹ آپ کی نہیں ہو سکتی۔۔لڑکیوں کے سکول میں کھسروں کو چپراسی بنایا جا سکتا ہے جیسا کہ پرانے زمانے کے بادشاہ کھسروں کو محل کے زنانہ حصے میں دربان یا ہر کارہ یا کسی اور ڈیوٹی پر رکھتے تھے اس واسطے چپراسی رکھا جا سکتا ہے مگر اسکی اپنی سیفٹی کے واسطے زنانہ سکول ورنہ مردانہ میں کوئی گل خان ٹکر جائے گا پھر ڈیوڈ کو اعتراض ہوگا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|