نوازشریف کے پلیٹ لیٹس گرنے کی وجہ زہرہوسکتا ہے،حسین نواز

heartii111.jpg


سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کھانے میں زہر ڈال کر ہارٹ اٹیک سے متعلق بیان پر حسین و مریم نواز شریف کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایف آئی اے افسر ڈاکٹر رضوان ہارٹ اٹیک سے جاں بحق ہوئے ہیں، میں جلد یہ بتاؤں گا کہ وہ کون سے زہر ہے جس کو کھانے میں ڈال کر کھلانے سے ہارٹ اٹیک ہوجاتا ہے۔

عمران خان کے اس بیان پر علاج کیلئے پاکستانی جیل سے لندن جانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے ردعمل دیا اور کہا کہنیب کی حراست میں نواز شریف کے پلیٹلیٹس گرے، جس کیوجہ زہر ہو سکتا ہے۔ عمران خان نے اس کا فرانزک ٹیسٹ کیوں نہ کروایا؟

انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کی صحت خرابی کے باوجود عمران خان نے کئی ہفتوں تک ان کی بیرون ملک روانگی میں تاخیر کی، اسی تاخیر کی وجہ سے فرانزک ٹیسٹ کی رپورٹس خراب ہوجاتی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1526159459646590977
عمران خان کے اس بیان پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نےبھی ردعمل دیا اور کہ یہ سازشی (عمران خان) اسی زہر کی بات کررہا ہے جس سے متعلق ہمارا خدشہ ہے کہ یہی زہر نیب کی حراست میں نواز شریف کو دیا گیا تھا، عمران خان سے ابھی یہ حساب باقی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1526156597302525953
نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے عمران خان کے اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ماضی قریب میں نوا ز شریف کو 2 بار ہارٹ اٹیک ہوا، دونوں بار وہ قید میں تھے، پہلا اٹیک انہیں راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آیا جبکہ دوسری بار وہ لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید تھے، اسی لیے عمران خان اور ان کی حکومت ان دونوں ہارٹ اٹیک کی ذمہ دار ہے۔ https://twitter.com/x/status/1526155509266620417
 

Bebabacha

Senator (1k+ posts)
مجھے تو یہ سمجھ نہی آرہی کہ جب نواز شریف کے معالج کا یہ کہنا ہے کہ نواز شریف کی بیماری نے ۸۰ فیصد تک ان کے دماغ پر اثر کیا ہے تو اس حالت میں جب ہمارے وزیراعظم اور ان کی کابینہ ایک ایسے شخص سے مشورہ لینے لندن کا سفر کریں کہ جس کا دماغ ۸۰ فیصد تک کام ہی نہی کرتا تو پھر جو لوگ ایسے مریض سے مشورہ لینے گئے ہیں، ان کے اپنے دماغ تو اس سے بھی زیادہ ناکارہ ہونگے۔ ہے نا پاکستان کی بدقسمتی۔​
Un ke liye 20% damagh hi bht hai.. ?
 

fatimakhan

Councller (250+ posts)
heartii111.jpg


سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کھانے میں زہر ڈال کر ہارٹ اٹیک سے متعلق بیان پر حسین و مریم نواز شریف کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان نے ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایف آئی اے افسر ڈاکٹر رضوان ہارٹ اٹیک سے جاں بحق ہوئے ہیں، میں جلد یہ بتاؤں گا کہ وہ کون سے زہر ہے جس کو کھانے میں ڈال کر کھلانے سے ہارٹ اٹیک ہوجاتا ہے۔

عمران خان کے اس بیان پر علاج کیلئے پاکستانی جیل سے لندن جانے والے سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے ردعمل دیا اور کہا کہنیب کی حراست میں نواز شریف کے پلیٹلیٹس گرے، جس کیوجہ زہر ہو سکتا ہے۔ عمران خان نے اس کا فرانزک ٹیسٹ کیوں نہ کروایا؟

انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کی صحت خرابی کے باوجود عمران خان نے کئی ہفتوں تک ان کی بیرون ملک روانگی میں تاخیر کی، اسی تاخیر کی وجہ سے فرانزک ٹیسٹ کی رپورٹس خراب ہوجاتی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1526159459646590977
عمران خان کے اس بیان پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف نےبھی ردعمل دیا اور کہ یہ سازشی (عمران خان) اسی زہر کی بات کررہا ہے جس سے متعلق ہمارا خدشہ ہے کہ یہی زہر نیب کی حراست میں نواز شریف کو دیا گیا تھا، عمران خان سے ابھی یہ حساب باقی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1526156597302525953
نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے عمران خان کے اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ماضی قریب میں نوا ز شریف کو 2 بار ہارٹ اٹیک ہوا، دونوں بار وہ قید میں تھے، پہلا اٹیک انہیں راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آیا جبکہ دوسری بار وہ لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قید تھے، اسی لیے عمران خان اور ان کی حکومت ان دونوں ہارٹ اٹیک کی ذمہ دار ہے۔ https://twitter.com/x/status/1526155509266620417
Yeh Kutta mar kiyun nahee jaata
 

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
According to Shahbaz Gill it was due to EDTA.

He said that due to EDTA, the blood sales in the report were so low that even our doctors became concerned. They felt that Nawaz Sharif’s life was in danger even though there was no such thing.


Shahbaz Gill said that when the Prime Minister saw the false report, he allowed Nawaz Sharif to go out of the country for treatment on humanitarian grounds.

 

such786

Senator (1k+ posts)
Are all over the people get heart attack by piossoned? These Nawaz sharief tola making issue from no issue.