Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پورے ایشیا میں سب سے افسوسناک اگر کسی کے سیاسی کیریئر کا انجام ہوا ہے تو وہ نواز شریف ہے نواز شریف نے فارم 47 کی الاسٹک کی شلوار پہنی ہوئی ہے ان کے پلے کیا رہ گیا ہے ! اسد طور ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1922651860730581103
کارگل اپریشن نواز شریف کو پتہ ہی نہیں تھا کہ جنرل مشرف نے کارگل اپریشن شروع کر دیا تھا۔ نواز شریف اندر سے کُنڈی لگا کے بیٹھا رہا ہوگا
https://twitter.com/x/status/1922604136031216026
عمران خان کے بیٹوں کو مجبور ہو کر انٹرویو دینا پڑا کیونکہ انکے والد کے ساتھ ریاست غیر انسانی سلوک کر رہی ہے انکو ناحق 200 کیسز میں الجھا دیا گیا ہے۔ کیا فلاحی ریاست ایسے ہوتی ہے؟ جیل جانے سے انسانی حقوق ختم نہیں ہو جاتے ۔کیونکہ وہ شخص کمپرومائز نہیں کر رہا اسلیے اسکی فیملی پر بھی ٹارچر کیا جارہا ہے کہ وہ اپنے والد سے بات بھی نہیں کرسکتے؟ ریاست کے اہم ترین عہدوں پر بیٹھے لوگ اور اڈیالہ کی انتظامیہ کی روح کو تسکین اس میں ملتی ہے کہ وہ ایک والد کو انکے بچوں سے بات نہ کروانے دیں؟
اگر 93 اور بھی غیر ملکی لوگ ہیں اڈیالہ میں تو انکو بھی بات کروانے دی جائے کیا فرق پڑ جائے گا؟ وہ بھی انسان تو ہیں ۔
https://twitter.com/x/status/1922843244116766953