Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/KmRI968.jpg
Problem is not in Nadra system.He is not the only one, hundreds of thousands of Pakistanis exist in the database without taking any vaccination dose. There is no check and control system by NADRA. There should be an external audit of the vaccination data and responsible should be jailed.
ن لیگ میں سائنس کا منسٹر کون تھا؟lol. freaking dummies running the affairs. The bribe rates are ten times higher in present government. And the fools are takling about running the EVM .The fat fawad had no qualification to be a minster of science and technology, the Shibli has less qualification to be one. Its a mess. And the buffons look pretty .
IK following standards set by NS ?ن لیگ میں سائنس کا منسٹر کون تھا؟
If you can give the name then we can compare the performancesIK following standards set by NS ?
اوے نہ کر کھسرے - کیا پتا ایک ٹیکا چوری کر ہی لیا ہو نواز شریف نےHe is not the only one, hundreds of thousands of Pakistanis exist in the database without taking any vaccination dose. There is no check and control system by NADRA. There should be an external audit of the vaccination data and responsible should be jailed.
Give you the name of PMLN ? So, you can compare the performance . Do you know Fawad has been three other parties before he joined lota party . Do you like to justify making a lawyer the Minister of Science and Technology ? Your comprehension is unbelievable.If you can give the name then we can compare the performances
اگر معیار لوٹا شاہی ھے تو پھر تو شاید صرف زرداری کا چانس بنتا ھے جو شروع سے پیپلزپارٹی میں ھے ورنہ تو ہمارے انقلابی لیڈر تو اصغر خان، ضیاالحق اور جونیجو سے ہو کر یہاں پہنچے ہیںGive you the name of PMLN ? So, you can compare the performance . Do you know Fawad has been three other parties before he joined lota party . Do you like to justify making a lawyer the Minister of Science and Technology ? Your comprehension is unbelievable.
Just look at the other lotas .. Ministry of Finance. Interior Minister. Advisor of Parliament affairs . Lota shahi everywhere.
اگر معیار لوٹا شاہی ھے تو پھر تو شاید صرف زرداری کا چانس بنتا ھے جو شروع سے پیپلزپارٹی میں ھے ورنہ تو ہمارے انقلابی لیڈر تو اصغر خان، ضیاالحق اور جونیجو سے ہو کر یہاں پہنچے ہیں
ویسے ترقی یافتہ ملکوں میں بھی جہاں پارلیمانی نظام ھے وہاں سائنسدان ہی سائنس کا اور معیشت دان ہی وزیر خزانہ نہیں ہوتے بلکہ سیاستدان ہی ہوتے ہیں
جناب پہلے اپنے لوٹا شاہی کا جواب دیں، پھر انقلاب پر بھی بات کر لیتے ہیں، کیونکہ پاکستان کے لئے یہی بہت بڑا انقلاب ھے کہ نہ اس نے سرے محل بنایا اور نہ اربوں کے لندن فلیٹسایسا انقلابی جو ریاست مدینہ کی خواہش ظاھر کرتا رہا ہو ، چپڑاسی کو چپڑاسی سے زیادہ حصہ دینے کو تیار نہ ہو ، بڑے ڈاکوؤں کو حکومت سے باھر نکالنے کا خوہشمند ہو ، بالاخر ھر وہ کام کررہا ہے جو اس کے اپنے وعدوں کی ضد ہے ۔ اس کے باوجود آپ جیسے خدمت گزار اپنا وقت اور توانیاں دن رات صرف کرکے اسکے ھر کام کی ایک توجیہہ پیش کرتے آرہے ہیں ۔ بڑا احسان ہے آپکا اس احمق قوم پر جو ھیرے کی شناخت کے لیے بھی ٹارچ لیکرنکلتی ہے ۔ کتنے احسان فراموش ہیں ہم سب ۔
جناب پہلے اپنے لوٹا شاہی کا جواب دیں، پھر انقلاب پر بھی بات کر لیتے ہیں، کیونکہ پاکستان کے لئے یہی بہت بڑا انقلاب ھے کہ نہ اس نے سرے محل بنایا اور نہ اربوں کے لندن فلیٹس
جناب کی یادداشت شاید کمزور ھے کیونکہ ہم لوٹا شاہی پر بات کر رہے تھے اور ہمارے انقلابی لیڈر سے بڑا لوٹا شاید ہی کوئی ہوھاھاھا۔ لگتا ہے پھجھے کے پائے آپ لوگ بھی شوق سے کھاتے ہیں ۔ حیرت ہے کہ جواب ندار پر باتیں لا تعداد ۔