Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
قائد ن لیگ نواز شریف نے فوری طور پر وطن واپسی نہ آنے کا فیصلہ کرلیا۔
نواز شریف اور شہباز شریف کی بیٹھک میں آئندہ کی سیاسی حکمت عملی اور ملکی سیاست کے مستقبل پر غور کیا گیا.ملاقات میں ستمبر میں وطن واپس نہ آنے پر اتفاق کیا گیا۔
الیکشن فروری 2024 میں ہونے کی صورت میں اکتوبر یا نومبر میں واپسی کی تجویز سامنے آگئی۔
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/hYynz6d/lehai11h1h21.jpg