نمک حرام شاہد آفریدی : چند ٹکوں کی خاطر دشمن کے تلوے چاٹنے والا آفریدی

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
DIog0T_WAAECczC.jpg



پی سی بی، آفریدی کے افغان ٹی ٹوئنٹی لیگ کھیلنے کے اعلان سے ناخوش

172326_371769_updates.jpg


لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے افغان ٹی ٹوئنٹی لیگ کھیلنے کے اعلان سے ناخوش ہے۔

ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ پی سی بی نے آفریدی کو اس حوالے سے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر رکھا ہے جبکہ جن کرکٹرز نے این او سی طلب کیے انہیں انکار کیا جا چکا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ شاہد آفریدی نے افغان لیگ کے این او سی کے لیے تاحال پی سی بی سے رابطہ نہیں کیا جبکہ وہ بگ بیش کے این او سی کے لیے رابطہ کرچکے ہیں۔
خیال رہے کہ پی سی بی اور افغان بورڈ کے درمیان افغانستان کی جانب سے پاکستان میں میچ کھیلنے سے انکار کے بعد سے تعلقات کشیدہ ہیں۔
آفریدی نے منگل کو لیگ میں شمولیت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ جہاں کھیلتے ہیں، پاکستان ہی کی نمائندگی کرتے ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

yeh-cheez

Minister (2k+ posts)
Jab india ja kar shows kar saktay hein..to afghan ja kar khailnay mein kia harj hay...

Hum or humari khaali peeli ka jazba e hubb ul watni
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بدترین ہے تو کیا ہوا جمہوریت ہے یہی سوچ کر دل کو تسلی دے لیں
 

Zamaray Khan

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan ,India and Afghanistan need to bring peace through dialogues.Proxy wars between these countries will only kill innocent civilians but the funny thing is that non of the Army of these countries are directly in war with each other.They just plan attacks in each others country through their agents and kill innocent civilians instead of soldiers.
 

khan_sultan

Banned
احد بھائی آفریدی تو کھلاڑی ہے اس کی تو کوئی منطق بنتی ہے ادھر اسے بے غیرت لوگ ہیں اس ملک میں جو کے افغانستان کو ہی اپنآ قبلہ سمجھتے ہیں
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
احد بھائی آفریدی تو کھلاڑی ہے اس کی تو کوئی منطق بنتی ہے ادھر اسے بے غیرت لوگ ہیں اس ملک میں جو کے افغانستان کو ہی اپنآ قبلہ سمجھتے ہیں

​نہیں انکے علاوہ اور بھی بےغیرت ہیں جو برادر ڈرامہ باز ملک کو اپنا قبلہ سمجھتے ہیں۔
 

khan_sultan

Banned
​نہیں انکے علاوہ اور بھی بےغیرت ہیں جو برادر ڈرامہ باز ملک کو اپنا قبلہ سمجھتے ہیں۔

میں نے آواز دی اور تم نےاپنی موجودگی ظاہر کر دی میری محنت رائیگاں نہیں گئی تھینک یو بہاری بابو
 

Back
Top