کی جاناں میں کون
Chief Minister (5k+ posts)

جھکنے کی وجہ سے گھٹنے کے مسائل عام بیماری بن گئے ہیں۔
امارات کے دارالحکومت ابوظہبی کے روزنامہ دی نیشنل کی رپورٹ کے مطابق دن میں پانچ وقت نماز کی ادائیگی کی وجہ سے گھٹنے پر اضافی بوجھ پڑتا ہے اور اس کی وجہ سے سرجی کے ذریعے مصنوعی گھٹنوں کے آپریشنز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
ابوظہبی کے مفاراق ہسپتال کے ڈاکٹر پیٹر بریچ نے اخبار دی نیشنل کو بتایا کہ اگر آپ زندگی میں گھٹنوں کے بل دن میں کئی بار جھکتے ہیں تو گھٹنے کے جوڑ پر اضافی بوجھ پڑتا ہے اور ان کی قدرتی ساخت کے مطابق ان میں اتنا اضافی بوجھ برداشت کرنے صلاحیت نہیں ہوتی۔
انھوں نے کہا کہ اس مذہبی فریضے کی ادائیگی کی وجہ سے متحدہ عرب امارات میں لوگوں کے گھٹنے کی ساخت ان ممالک کے لوگوں سے مختلف ہے جہاں لوگ گھٹنے کے بل جھکتے نہیں ہیں۔
کیونکہ بچپن سے ادائیگی نماز کی عادت کی وجہ سے گھٹنے کی نشوونما دوسروں سےمختلف ہوتی ہے۔
اخبار کے مطابق گھٹنے کی بیماری arab knee کے بارے میں اس سے پہلے کی جانے والی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ دنیا کے دیگر خطوں کے برعکس یہاں پر گھٹنے جلدی انجری کا شکار یا زخمی ہو ہوتے ہیں، رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں تفریحی کے طور پر فٹبال کھیلنے والے کھلاڑیوں میں گھٹنے کی انجری کے امکانات یورپی اور امریکی کھلاڑیوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتے ہیں۔
اس اخبار رپورٹ پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر خوب بحث جاری ہے۔
ایک شخص کے مطابق انھیں اس بات پر حیرت ہے کہ اگر نماز اتنی نقصان دہ ہے تو دنیا میں ایک ارب 60 کروڑ مسلمانوں کےگھٹنے کیوں نہیں متاثر ہوتے ہیں۔
اخبار دی نیشنل کے مطابق یہ امکان یہ ہی ہے کہ نماز کی وجہ سے گھٹنے کے جوڑ میں مسائل پیدا ہوتے ہیں لیکن زیادہ خوراک کھانا بھی ممکنہ طور پر ایک وجہ ہو سکتی ہے۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/world/201...knee_strain_zz.shtml?ocid=socialflow_facebook

Last edited by a moderator: