نعیم پنجوتھہ نے لائیوشو میں عمران خان کا بیان چلادیا،اینکر کی روکنے کی کوشش

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"آپ مسلسل بول رہی تھیں کہ عمران خان کی آواز نہ جائے"۔ایران اسرائیل ایشو پر نعیم پنجوتھہ اور اینکر مونا عالم آمنے سامنے۔۔ نعیم پنجوتھہ نے لائیو شو میں عمران خان کا بیان چلادیا۔۔ مونا عالم کا دلچسپ ری ایکشن ۔۔ ایک موقع پر چینل نے نعیم پنجوتھہ کی آواز بند کردی

نعیم پنجوتھہ نے اسرائیل کے خلاف عمران خان کا بیان لائیو پروگرام میں چلا دیا ، اینکر کی چیخیں نکل گئیں
https://twitter.com/x/status/1936458503377571861
 

Back
Top