شان حیدرشہید ہونے کے بعد ہی کیوں ملتا ہے یہ سوال کافی عرصے سے دماغ میں گونجتا تھا پھر ایک بزرگ نے ایک واقعہ شئیر کیا سن کر تو اس کی لاجک سمجھ ای چاہے یہ واقعہ بیشک درست ہو نہ ہو پر ہونا ایسا ہی چاہیے تھا بزرگ فرماتے ہیں کے ایک جنرل نے ایوب خان سے کہا کے آخر جو فوجی غازی ہے اسے کیوں نہیں یہ نشان حیدر دیا جاتا اگر اس نے بہادری دکھائی ہے تو حق تو اس کا بنتا ہے اور شہادت یہ تو الله کی مرضیوں میں سے ہے ایوب خان نے اس کو جو جواب دیا وہ قابل رشک ہے ایوب نے کہا کے میں اس زندہ بچ جانے والے کو نشان حیدر دے تو دوں مگر اس بات کی کیا گارنٹی ہے کے وہ اگلی کسی جنگ میں نہیں بھاگے گا ؟
کیوں کے جنگ سے بھاگ جانا حیدر اور نشان حیدر کی توہین ہے
کیوں کے جنگ سے بھاگ جانا حیدر اور نشان حیدر کی توہین ہے