Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کو بیرون ملک احتجاج کے بارے میں بتایا تو وہ ہنس پڑے:عظمیٰ خان
نو مئی کی یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان معافی مانگیں جبکہ کل کیس لگا ہوا تھا یہ کچھ ثابت نہیں کر پاتے سب جھوٹ ہیں یہ عمران خان سے ہار چکے ہیں اگر ہم اڈیالہ کے باہر بیٹھیں تو کسی کو نہیں بلائیں گی خود لوگ آ جائیں گے۔ نورین خان نیازی
https://twitter.com/x/status/1934917486300082620
نرم رویہ ختم اب اپنے رویے میں ہم سختی لائیں گے عمران خان کو آئیسولیشن میں نہیں چھوڑ سکتے ممکن ہے ہم سب آئیں اور اڈیالہ کے باہر بیٹھ جائیں ۔ نورین خان نیازی
https://twitter.com/x/status/1934915699203269096
عمران خان نے روکا ہوا ہے ورنہ مریم نواز نے بلکل ٹھیک کیا تھا جب اسے نیب نے بلایا تو یہ اینٹیں پتھر لے کر آ گئے تھے یہ اسی قابل ہیں لیکن ہم ایسا نہیں کریں گے ۔
نورین نیازی
https://twitter.com/x/status/1934938732257530308
علی امین گنڈا پور نے یہ نہیں کہا کہ ہم گولیاں ماریں گے اس نے کہا ہے ہمیں گولیاں مارتے ہیں اس لیے اپنے دفاع میں اسلحہ لے کر آئیں گے اس میں کیا غلط ہے۔ نورین خان نیازی
https://twitter.com/x/status/1934942326691860638 https://twitter.com/x/status/1935249219981295908

Last edited by a moderator: