ندیم افضل چن نے تحریک انصاف میں شمولیت کو اپنی بیوقوفی قرار دیدیا

nadm11h11.jpg

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت کو اپنی بیوقوفی قرار دے دیا ۔تحریکِ انصاف میں شامل ہونے سے متعلق اُن کا کہنا تھا کہ جیسے باقی بیوقوف بنے تھے ایسے ہی وہ بھی بیوقوف بن گئے تھے۔

ندیم افضل چن نے مزید کہا کہ تھا کہ اُنہوں نے 2017ء میں پی ٹی آئی جوائن کی تھی، اُن کے ذہن میں تھا کہ نئی سوچ ہے، نئے ارادے اور وعدے ہیں، ملک میں ایک اشرافیہ ہے جو ملک کو چلاتا ہے، ہو سکتا ہے یہ روایت تبدیل ہو جائے مگر اُنہیں جماعت کی اصلیت کا جَلد ہی پتہ چل گیا تھا، اسی لیے انہوں نے 2019ء میں سب سے پہلے استعفیٰ دیا تھا۔

اس موقع پر ندیم افضل چن نے کہا کہ کہ اُنہیں پی ٹی آئی جوائن کر کے جَلد سمجھ آ گئی تھی کہ وہ بھٹک گئے ہیں، انہوں نے پیپلزپارٹی کو اپنا گھر قرار دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف چھوڑنے کے بعد سوچا کہ کیوں نہ واپس اپنے گھر چلاجاؤں۔میں نے سیاسی کیرئیر پیپلزپارٹی سے شروع کیا تھا اسلئے میں واپس اسی میں آگیا۔

واضح رہے کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آتے ہی ندیم افضل چن پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے تھے۔ 2018 کا الیکشن ہارنے کے باوجود عمران خان نے انہیں اپنا مشیر مقرر کیا لیکن وہ اکثر مواقع پر ناراض نظر آئے۔

ان پر الزام ہے کہ وہ تحریک انصاف کی کابینہ اور دیگر اجلاس کی میٹنگز کی خبریں لیک کرکے صحافیوں کو پہنچایا کرتے تھے۔
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
that's such an inspirational story. Chan got lost in کمبھ کا میلہ but his true prayers were answered and he found PPP again to be with the revolutionary Zardari by his side.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
PTI join karna bewaqoofi thi..

PTI ki khushqismati kay yeh chala gaya, kyoonkay is ki bewaqoofi mein izafa huwa hai..kami nahi
 
Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
I think the right question to ask was why did he leave PPP?
Why did he join PPP again, were his earlier grievances heard?

I had a lot of respect for him, really thought that people like Chan & Kaira would be better face of PPP. Kaira became a huge disappointment. Chan just turned out to be one more opportunist who knew he won't win from PPP so joined the bandwagon, left at the first instance
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
nadm11h11.jpg

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت کو اپنی بیوقوفی قرار دے دیا ۔تحریکِ انصاف میں شامل ہونے سے متعلق اُن کا کہنا تھا کہ جیسے باقی بیوقوف بنے تھے ایسے ہی وہ بھی بیوقوف بن گئے تھے۔

ندیم افضل چن نے مزید کہا کہ تھا کہ اُنہوں نے 2017ء میں پی ٹی آئی جوائن کی تھی، اُن کے ذہن میں تھا کہ نئی سوچ ہے، نئے ارادے اور وعدے ہیں، ملک میں ایک اشرافیہ ہے جو ملک کو چلاتا ہے، ہو سکتا ہے یہ روایت تبدیل ہو جائے مگر اُنہیں جماعت کی اصلیت کا جَلد ہی پتہ چل گیا تھا، اسی لیے انہوں نے 2019ء میں سب سے پہلے استعفیٰ دیا تھا۔

اس موقع پر ندیم افضل چن نے کہا کہ کہ اُنہیں پی ٹی آئی جوائن کر کے جَلد سمجھ آ گئی تھی کہ وہ بھٹک گئے ہیں، انہوں نے پیپلزپارٹی کو اپنا گھر قرار دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف چھوڑنے کے بعد سوچا کہ کیوں نہ واپس اپنے گھر چلاجاؤں۔میں نے سیاسی کیرئیر پیپلزپارٹی سے شروع کیا تھا اسلئے میں واپس اسی میں آگیا۔

واضح رہے کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آتے ہی ندیم افضل چن پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے تھے۔ 2018 کا الیکشن ہارنے کے باوجود عمران خان نے انہیں اپنا مشیر مقرر کیا لیکن وہ اکثر مواقع پر ناراض نظر آئے۔

ان پر الزام ہے کہ وہ تحریک انصاف کی کابینہ اور دیگر اجلاس کی میٹنگز کی خبریں لیک کرکے صحافیوں کو پہنچایا کرتے تھے۔
حرام خور کے لیے یہ واقعی بے وقوفی ہے
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پھر ایسے گھوڑے کے ۔ن کو اپنی بے وقوفی کو سمجھتے ہوئے سیاست میں اپنی ماں چ ۔نی ہی نہیں چاہیے گدھے کے بچے بیوقوف حرامی اگر تو بیوقوف ہے تو سیاست میں اپنئ ماں مت چ ۔۔ گھر بیٹھ آرام سے گدھے کے بچے تئری شکل بھی کسی بیوقوف کے ۔ن کی شکل ہی ہے کھوتی دا پتر
 
Tandoori

Councller (250+ posts)
Chaan saab you were not alone.

The man is a real con man. He duped the nation including the most intelligent men in Rawalpindi who owns nukes. They thought he was the messiah they had been waiting.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
nadm11h11.jpg

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت کو اپنی بیوقوفی قرار دے دیا ۔تحریکِ انصاف میں شامل ہونے سے متعلق اُن کا کہنا تھا کہ جیسے باقی بیوقوف بنے تھے ایسے ہی وہ بھی بیوقوف بن گئے تھے۔

ندیم افضل چن نے مزید کہا کہ تھا کہ اُنہوں نے 2017ء میں پی ٹی آئی جوائن کی تھی، اُن کے ذہن میں تھا کہ نئی سوچ ہے، نئے ارادے اور وعدے ہیں، ملک میں ایک اشرافیہ ہے جو ملک کو چلاتا ہے، ہو سکتا ہے یہ روایت تبدیل ہو جائے مگر اُنہیں جماعت کی اصلیت کا جَلد ہی پتہ چل گیا تھا، اسی لیے انہوں نے 2019ء میں سب سے پہلے استعفیٰ دیا تھا۔

اس موقع پر ندیم افضل چن نے کہا کہ کہ اُنہیں پی ٹی آئی جوائن کر کے جَلد سمجھ آ گئی تھی کہ وہ بھٹک گئے ہیں، انہوں نے پیپلزپارٹی کو اپنا گھر قرار دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف چھوڑنے کے بعد سوچا کہ کیوں نہ واپس اپنے گھر چلاجاؤں۔میں نے سیاسی کیرئیر پیپلزپارٹی سے شروع کیا تھا اسلئے میں واپس اسی میں آگیا۔

واضح رہے کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آتے ہی ندیم افضل چن پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے تھے۔ 2018 کا الیکشن ہارنے کے باوجود عمران خان نے انہیں اپنا مشیر مقرر کیا لیکن وہ اکثر مواقع پر ناراض نظر آئے۔

ان پر الزام ہے کہ وہ تحریک انصاف کی کابینہ اور دیگر اجلاس کی میٹنگز کی خبریں لیک کرکے صحافیوں کو پہنچایا کرتے تھے۔
this confused jahil tuklaa hujaam naaee jerk cannot follow rules of a political party like TTP,

jhoot, badmashi, illegal kick backs kee adutt hae toe alhumdullillah jaan chuteee now enjoying in PPP a corrupt political party with no rules, subh lootoe moto
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Chaan saab you were not alone.

The man is a real con man. He duped the nation including the most intelligent men in Rawalpindi who owns nukes. They thought he was the messiah they had been waiting.
phirr bs bukwaas jhoot
 
Respect

Chief Minister (5k+ posts)
He went back too Mr 10 per cent. Nadeem Afzal if you are reading this well done you are forgiven for your stupidity. In fact you going back too PPP proves you are very smart.
 
Back
Top