نا معلوم افراد سے اپیل

barca

Prime Minister (20k+ posts)
[h=1]ہنگامہ آرائی کرنیوالے بچوں کا خیال رکھیں، والدین کی نامعلوم افراد سے مودبانہ اپیل[/h]
173966-StrikeCNGPhotoIRFANALIExpress-1378930942-350-640x480.jpg



کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رکن سندھ اسمبلی کو پولیس اہلکاروں کے قتل میں گرفتار کیے جانے کے بعد بدھ کی صبح شہر میں امن و امان کی صورتحال نہ صرف انتہائی ابتر ہوگئی بلکہ بے یقینی کی فضا نے شہریوں کو شدید خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا۔

اس موقع پر نامعلوم افراد نے کچھ ہی دیر میں شہر میں کھلنے والے اسکول، پٹرول پمپس اور دکانوں کو بند کرادیا جس کی وجہ سے اسکول جانے والے بچوں کے والدین کو انتہائی مشکلات اور دقت کا سامنا کرنا پڑا، اکثر اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں شروع ہونے کے بعد اسکول بند ہوئے جس کے باعث والدین کو شدید ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا،

اس موقع پر بڑے دردناک مناظر دیکھنے میں آئے خصوصاً بچوں کی ماؤں کی حالت غیر ہوگئی تھی اور بہت سی مائیں دیوانہ وار اپنے بچوں کے اسکول کی طرف بھاگتے ہوئے دیکھی گئیں، خواتین ٹیلی وژن پر شہر کے ابتر حالات کی خبریں دیکھنے کے بعد آیت الکرسی، درودشریف اور دیگر سورتیں پڑھتی ہوئی اپنے بچوں کے اسکولوں کی طرف گئیں۔


بدھ کو پیدا ہونے والی صورتحال پر کراچی کے والدین نے نامعلوم افراد سے انتہائی مودبانہ اپیل کی ہے کہ وہ شہر میں کسی بھی غیر معمولی صورتحال کو پیدا کرنے سے قبل اسکول جانے والے بچوں اور ان کے والدین کو مشکلات سے دوچار کرنے سے قبل اس بات کو یقینی بنائیں کہ تعلیم کے حصول کیلیے جانے والے اسکولوں کے معصوم بچے اپنے گھروں کو پہنچ جائیں،

نامعلوم افراد بچوں کے اسکولوں سے گھروں پر پہنچنے کے بعد اپنی کارروائیاں کریں اور ہڑتال کرناہو تو ایک دن پہلے اس کا اعلان کریں، بدھ کی صبح شہر میں اچانک رونما ہونے والی بے یقینی کی صورتحال نے اسکول جانے والے بچوں کے اہلخانہ کو اس وقت شدید ذہنی اضطراب سے دوچار کر دیا ۔

جب ٹی وی چینلز پر شہر کے امن و امان کے حوالے سے چلنے والی خبروں نامعلوم افراد کی جانب سے شہر میں اسکولوں ، پٹرول و سی این جی پمپس اور دیگر کاروبار کو بند کرایا جا رہا ہے کے بعد اسکول جانے والے بچوں کے والدین کے دل دہل گئے اور وہ دیوانہ وار بچوں کے اسکولوں کی جانب دوڑنے پر مجبور ہوگئے، اسکول وینز میں جانے والے بچوں کے والدین بھی اس وقت تک سخت ذہنی اذیت کا شکار رہے جب تک ان کے معصوم بچے واپس گھروں کو نہ پہنچ گئے،

اس دوران بچوں کے والدین مسلسل وینز کے ڈرائیوروں سے رابطے میں رہے۔

جبکہ اسکولوں میں بھی فون کر کے صورتحال معلوم کرتے رہے، شہر میں نامعلوم افراد کی جانب سے کی جانے والی کارروائیوں سے کئی مائیں اپنے بچوں کی سلامتی کی دعائیں مانگتے ہوئے روتی ہوئی دکھائی دیں، شہر میں امن و امان کی غیر یقینی صورتحال کو دیکھتے ہوئے اپنے روزگار پر جانے والوں کے اہلخانہ بھی شدید خوف و ہراس میں مبتلا رہے ،

شہری حلقوں کا کہنا ہے کہ شہر میں کسی بھی غیر معمولی صورتحال کے بعد متحرک ہونے والے نامعلوم افراد کا آج تک کوئی سراغ نہیں لگایا جا سکا، آخر یہ کونسی نادید ہ قوت ہے جو کسی کو بھی دکھائی نہیں دیتی تاہم اپنا کام ذمے داری سے انجام دیتی ہے

http://www.express.pk/story/173966/

 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ لوگا پنےانجام بد سے بے خبر زور آور اور پر آسائش زندگی بسر کر رہے ہوتے ہیں ایسے ہی الطاف حسین ہے. اے مالک حقیقی تو ان سب
"نا معلوم " افراد کو جلد بے نقاب کر دے
 

angryoldman

Minister (2k+ posts)


سید صاب بڑے بھولے ہیں آپ
الطاف کو خدا کا واسطہ دینے والے اپ پہلے انسان تو نہیں ہیں.
الطاف جیسے لوگوں سے بات ان ہی کی زبان میں کی جائے تو ان کو آرام رہتا ہے.ورنہ حالات آپ کے سامنے ہیں.یہودی بھی تب ہی مانے تھے جب کوہ طور ان کے سر پر کھڑا کر دیا گیا تھا.
 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Panjabio khuda key leay pakistanio ko bechna band kardo, pakistan say apna qabza khatam kar do

کالیا خون آشام بھیڑیا تو ١٠ سال میں برطانوی شہری بن گیا لیکن تمہے ٦٠ سال گزرنے کے باوجود بھی مہاجر کی بتی کے پیچھے لگایا ہے


آج جن جن کی املاک تم لوگوں کے ظلم کی نظر ہو گیئ ہے وو کراچی ہی کے رہنے والے پاکستانی ہیں پنجابی نہیں تعصبی انسان کالیا قصائی خود لمبی تان کر ٹن پڑا ہوگا تمہے یہاں باتیں سننے کے لئے چھوڑ دیا. تم لوگوں کی بھی کیا زندگی ہے


کچھ الٹا سیدھا کرنے سے پہلے یہ بات ذہن میں رکھنا کے "نامعلوم افراد" کا علاج اب زیادہ دور نہیں اور جن جن کو پکڑا گیا ہے اور جنہوں نے اپنی پارٹی کے لئے دنیا اور آخرت برباد کر دی ہے اب انکی پارٹی بھی ان سے لاتعلق ہونے والی ہے
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
:banana:KARACHI IS THE CITY OF MQM - GA MQM LONG LIVE ALTAF HUSAIN.:banana:

زمين ساري کي ساري اللہ کي ہے کسي کي ذاتي ملکيت و جاگير نہيں اس لئے کراچي ايم کيو ايم کا نہيں اللہ کي ملکيت ہے جو اللہ کے تمام بندوں کے لئے ہے
 

xeno1984

MPA (400+ posts)
L a n at bey shumaaar in na malooom afraad pey ... Allah karey mar jayen sarey k u t ey ... Allah karey roz maatam ho in namalooom afraad k gharon main ... Ameeen

I hope MQM key parhey likhey aman k khahish mand bhaion ko iski takleef nhn hogi
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
:banana:KARACHI IS THE CITY OF MQM - GA MQM LONG LIVE ALTAF HUSAIN.:banana:
Froot Loops mei dua kerti hun k Khuda tum ko bhi apne piyaron (bachoon, maan baap ya bhai behan) ka esa hi anjaam dikhae jessa Karachi k begunah shehri tum logon k pale huwe qatilon k hathon dekh rahe hein. . . kitno ki bad dua lo ge??. jitna naach lo. . .lekin apne piyaron ko zaroor dekhna. ek din aae ga. . I wish and pray jaldi aae. . Khuda tum logon ka ibrat naak anjaam hum sab ko dikhae. . .Ameen
 

Back
Top