عمران نااہل اور نا لائق ھے
جب 2018 میں عمران کو حکومت ملی تو پاکستان دیوالیہ ہونے کے قریب تھا لیکن نااہل عمران نے ملک کو معاشی بدحالی سے نکالا 20 ارب ڈالر کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو سر پلس میں بدل دیا ہاں بھا ئی کتنا نالائق ھے
نااہل عمران خان سستے داموں ایل این جی خرید رہا ھے نااہل عمران خان چار دہائیوں بعد ڈیمز بنا رہا ھے نااہل عمران خان ائی پی پیز سے معاہدوں پر نظرثانی کر رہا ھے, نااہل عمران خان نے ریاستی اداروں کے خسارے جو 2018 میں 287 ارب روپے تھے ان کو 142 ار روپے پر لے ایا ھے
نااہل عمران خان کی معاشی پالیسیوں کی وجہ سے دس سال بعد مسلسل سات ماہ سے ایکسپورٹس 2 ارب سے زیادہ ہو رہی ہیں وہ بھی کرونا کی معاشی بدحالی کے باوجود.
نااہل عمران خان کی وجہ سے ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ھے نااہل عمران کی وجہ سے بلین ٹری پروجیکٹ کی دنیا تعریف کر رہی ھے نااہل عمران نے کے پی کے کی 4 کروڑ ابادی کو دس لاکھ تک ہیلتھ انشورنس دے دی ھے نااہل عمران یہی ہیلتھ انشورنس پورے پنجاب کو دینے کا رہا ھے.
نااہل عمران کا سب سے بڑا قصور اس کی کرونا پالیسی ھے
نااہل عمران کا سب سے بڑا قصور اس کی کرونا پالیسی ھے
جب دنیا مکمل لاک ڈاؤن کر رہی تھی جب دنیا کی معیشت کی بندش کی طرف جا رہی تھی اس وقت نااہل عمران نے معیشت کو کھولنا شروع کیا سمارٹ لاک ڈاؤن کا concept پیش کیا پھر جسے دنیا نے فالو کیا پاکستان نے کرونا کی پہلی لہر کا کمزور ترین صحت کے نظام کے باوجود مقابلہ کیا
پھر دوسری لہر کا مقابلہ کیا اب تیسری کا کر رہے ہیں
پھر دوسری لہر کا مقابلہ کیا اب تیسری کا کر رہے ہیں
نہ کئی آکسیجن کی کمی ہوئی نہ کئی ٹیسٹنگ کٹس کی کمی ہوئی نہ کئی وینٹی لیٹرز کی کمی ہوئی نہ کئی مریض ہسپتالوں کے باہر تڑپ تڑپ کر مرے اور نہ کئ لوگوں کو ویکسین نہیں لگائی جا رہی ھے
اور ہاں یاد ایا نااہل عمران کی نااہل ٹیم کی ثانیہ نشتر نے 2 سو ارب روپے شفاف ترین طریقے سے
ایک کروڑ سے زیادہ خاندانوں میں تقسیم کر دیے.
اور ہاں یاد ایا نااہل عمران کی نااہل ٹیم کی ثانیہ نشتر نے 2 سو ارب روپے شفاف ترین طریقے سے
ایک کروڑ سے زیادہ خاندانوں میں تقسیم کر دیے.
یہ سب کچھ نااہل عمران خان کی حکومت نے manage کیا کتنی نالائق حکومت ھے دنیا کے کمزور
ترین صحت کے نظام کو کرونا کے مقابلے میں کھڑا کیا اور اسے collapse نہیں ہونے دیا.
ترین صحت کے نظام کو کرونا کے مقابلے میں کھڑا کیا اور اسے collapse نہیں ہونے دیا.
عمران کی نااہلیت اور نالائقیت پر بہت کچھ لکھا جا سکتا ھے لیکن ہمارے دانشوروں کا مسئلہ یہ ھے کہ وہ شریفوں اور بٹھوؤں سے چار دہائیوں اور ان کی تیسری نسل سے بھی مایوس نہیں ہوئے لیکن ہمیں کہتے ہیں تم عمران سے تین سال میں مایوس ہو جاؤ
وا بھائی
Facebook
وا بھائی
www.facebook.com