Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ایف بی آر کو دفاتر کے اندر تک رسائی دے دی گئی ہے۔۔شکر ہے بیڈ روم تک رسائی نہیں دی گئی۔۔پیپلز پارٹی کے رکن قادر پٹیل کا قومی اسمبلی میں خطاب
بجٹ میں کچھ چیزیں لکھنا بھول گئے ہیں جو نان فائلرز کے لئے لکھی جا سکتی ہیں ،اگر یہ رشتہ مانگیں گے تو ان کو کوئی رشتہ نہیں دے گا،یہ سموسے خریدیں گے تو انکو ساتھ میں چٹنی نہیں ملے گی، عبد القادر پٹیل
نائن فائلر بچوں کے ختنہ نہیں کروا سکے گا، رشتہ مانگے گا تو کوئی رشتہ نہیں دے گا، سموسہ خریدے گا تو چٹنی نہیں ملے گی، چلتے ہوئے دونوں پاؤں پر نہیں چلیں گے ایک پاوں پر چلیں گے تاکہ پتا چلے کہ یہ نان فائلر ہے، قادر پٹیل
https://twitter.com/x/status/1934517927044432103