نام ہے نریندر اور کام ہےسرنڈر، انڈیا میں یہ نیا نعرہ بن گیا ہے،عمران ریاض

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
نام ہے نریندر اور کام ہےسرنڈر، انڈیا میں یہ نیا نعرہ بن گیا ہے مودی بوکھلاہٹ اور خوف کا شکار نظر آیا مودی آج پہلی دفعہ اپنے ہی رینکس میں آر ایس ایس میں خود کو تنہا محسوس کر ریا ہے ۔ عمران ریاض خان
https://twitter.com/x/status/1922140185493389774
مودی نے کہا خون اور پانی ایک ساتھ نہیں بہہ سکتا جسکا مطلب ہے انڈیا دہشتگردی کا بہانہ بنا کر سندھ طاس معادہ کی خلاف ورزی جاری رکھے گا لیکن دوسری طرف مودی کو پتہ چل چکا ہے کہ پاکستان کسی بھی وقت اپنا پسنی کھلوا سکتا ہے اور سٹرکچر تباہ کر سکتا ہے۔ عمران ریاض خان
https://twitter.com/x/status/1922145500163133591
مودی نے تقریر کی کیا اس تقریر کا جواب شریف خاندان دے گا جو انڈیا اور آر ایس ایس کا نام نہیں لے سکتا ان سے نہیں ہو پائے گا اور ناہی انکا سوشل میڈیا کر پا رہا ہے صرف عمران خان ہی ہے جو مودی کو جواب دے سکتا ہے اور وہ جیل میں بیٹھا ہوا ہے۔ عمران ریاض خان
https://twitter.com/x/status/1922148164313796802 https://twitter.com/x/status/1922057555548815669 https://twitter.com/x/status/1922007123321323545 https://twitter.com/x/status/1921945839741599784
 
Last edited by a moderator:

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
نام ہے نریندر اور کام ہےسرنڈر، انڈیا میں یہ نیا نعرہ بن گیا ہے مودی بوکھلاہٹ اور خوف کا شکار نظر آیا مودی آج پہلی دفعہ اپنے ہی رینکس میں آر ایس ایس میں خود کو تنہا محسوس کر ریا ہے ۔ عمران ریاض خان
https://twitter.com/x/status/1922140185493389774
مودی نے کہا خون اور پانی ایک ساتھ نہیں بہہ سکتا جسکا مطلب ہے انڈیا دہشتگردی کا بہانہ بنا کر سندھ طاس معادہ کی خلاف ورزی جاری رکھے گا لیکن دوسری طرف مودی کو پتہ چل چکا ہے کہ پاکستان کسی بھی وقت اپنا پسنی کھلوا سکتا ہے اور سٹرکچر تباہ کر سکتا ہے۔ عمران ریاض خان
https://twitter.com/x/status/1922145500163133591
مودی نے تقریر کی کیا اس تقریر کا جواب شریف خاندان دے گا جو انڈیا اور آر ایس ایس کا نام نہیں لے سکتا ان سے نہیں ہو پائے گا اور ناہی انکا سوشل میڈیا کر پا رہا ہے صرف عمران خان ہی ہے جو مودی کو جواب دے سکتا ہے اور وہ جیل میں بیٹھا ہوا ہے۔ عمران ریاض خان
https://twitter.com/x/status/1922148164313796802
This is a very good one from Imran Riaz Khan. From now on let’s call him “Surrender Modi” 😁
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
تو پاکستان واپس آ گیلے تیتر، تیرے ہاتھ میں پکڑائیں گے مینڈیٹ
 
Back
Top