Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پہلے آصف زرداری ناقابل اعتبار تھا، اب آصف زرداری قابل اعتبار اور محمودخان اچکزئی ناقابل اعتبار ؟دیکھئے خواجہ آصف کچھ عرصہ پہلے اپنے صدارتی امیدوار آصف زرداری سے متعلق کیا کہتے رہے؟
جب اچکزئی قابلِ اعتماد تھا مگر زرداری نہیں۔ امید ہے خواجہ صاحب زرداری کی بجائے اچکزئی کو ووٹ دیکر صدر بنوائیں گے
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ مجھے آج بھی آصف علی زرداری پر تحفظات ہیں، ان کے بارے میں میری رائے تبدیل نہیں ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ میں بار بار کہوں گا کہ مجھے آصف زرداری پر یقین نہیں ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ’میں نے جو بیان دیا ہے، اس پر کچھ لوگوں کو پتہ ہے کہ اس کا کیا ریفرنس ہے، تو میرے لیے بہت مشکل ہے ان پر یقین کرنا‘۔
https://twitter.com/x/status/1763953055437930706

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/9st4rhb/qabl1111h31.jpg