ناصر ادیب نے ریما خان سے متعلق اپنے ریمارکس پر معافی مانگ لی

reema.jpg

ناصر ادیب کا ریما خان سے معافی کا اظہار، ماضی میں کی گئی غلط باتوں کا اعتراف

ماضی کے مقبول فلم ساز ناصر ادیب نے اداکارہ ریما خان سے معافی مانگتے ہوئے اپنے گزشتہ بیان پر پچھتاوے کا اظہار کیا ہے، جس میں انہوں نے ریما خان سے متعلق تحقیق کیے بغیر غلط بات کہی تھی۔ ناصر ادیب نے اعتراف کیا کہ انہیں اداکارہ کی ماضی کی زندگی پر تبصرہ کرنے سے پہلے تھوڑی تحقیق کرنی چاہیے تھی۔

ناصر ادیب نے کچھ دن قبل ایک پوڈکاسٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ وہ اور ہدایت کار یونس ملک لاہور کی ہیرا منڈی میں کسی فلم کے لیے ہیروئن دیکھنے گئے تھے، جہاں انہیں ریما خان سمیت کئی لڑکیاں دکھائی گئیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ ان لڑکیوں میں سے ریما خان انہیں پسند نہیں آئیں، جس کے باعث انہوں نے انہیں کاسٹ نہیں کیا، لیکن بعد میں ریما خان نے فلم انڈسٹری میں سپر اسٹار بن کر سب کو حیران کن کامیابی حاصل کی۔

ان کے اس بیان پر شوبز کی شخصیات نے سخت رد عمل ظاہر کیا، جبکہ ریما خان نے بھی مبہم انداز میں ناصر ادیب کے بیان پر ردعمل دیا۔ تاہم، ناصر ادیب نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے ریما خان سے معافی مانگی۔

ناصر ادیب نے 'سنو ڈیجیٹل' کے ہی پوڈکاسٹ میں دوبارہ شرکت کی اور کہا کہ وہ اس وقت غلط فہمی کا شکار ہوئے جب انہیں بتایا گیا کہ وہ ہیرا منڈی جا رہے ہیں۔ ناصر ادیب نے وضاحت کی کہ دراصل وہ شاہی مسجد کے قریب شاہی محلے میں گئے تھے، جہاں انہوں نے ریما خان اور ان کی والدہ سے ملاقات کی۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ وہ پہلی بار اس علاقے میں گئے تھے اور انہیں یہ سمجھا دیا گیا تھا کہ یہ ہیرا منڈی ہے۔

ناصر ادیب نے مزید کہا کہ انہیں بعد میں اپنے ایک پرانے دوست پروڈیوسر نے فون کر کے بتایا کہ انہوں نے ریما خان کے بارے میں غلط معلومات دی تھیں، جس کے بعد وہ بہت شرمندہ ہوئے اور اس پر گوگل پر تحقیق کی۔

ناصر ادیب نے اپنے بیان پر پچھتاوے کا اظہار کرتے ہوئے ہاتھ جوڑ کر ریما خان سے معافی مانگی اور کہا کہ انہوں نے تحقیق کیے بغیر غلط بات پھیلائی تھی، جو کہ ان کی جانب سے خدا کی ہدایات کی خلاف ورزی تھی۔ انہوں نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ انہیں ریما خان کے بارے میں غیر ضروری تبصرہ کرنے کی ضرورت نہیں تھی۔

ناصر ادیب نے آخر میں کہا کہ ریما خان کا اصل نام ثمینہ احمد ہے اور وہ قزلباش پشتون خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ خدا نے ریما خان کو عزت دی اور وہ اس وقت کی سپر اسٹار اداکارہ بن کر فلم انڈسٹری کا حصہ بن گئیں، حالانکہ ناصر ادیب نے انہیں کاسٹ کرنے سے انکار کیا تھا۔​
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

As usual pakistani bhai jhoot bole raha hae😂
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی انسان حرامدہ ، ہے یا نہیں یہ اسکے چہرے پر نہیں لکھا ہوتا بلکہ اسکے کام بتاتے ہیں ، کہ کوئی حلالی ہے یا حرامی ، ایسے ہی یہ ساری ہیرون ،اور ہیرو ، بھی چاہے ہیرا منڈی کی پیدائش ہو یا نہ ہوں ،مگر انکے کام ہیرا منڈیوں والے ہی ہیں تو اس میں اتنی لمبی معافی کی ضرورت نہیں
 
Back
Top