نازیبا ویڈیو کیس، عامر لیاقت کی اہلیہ دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد

4aamirliaqatdaniasaha.jpg

مرحوم ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو لیک کرنے کے مقدمے میں گرفتار اہلیہ دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی مکیش کمار کی عدالت میں عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عامر لیاقت حسین کی صاحبزادی دعائےعامر کی مدعیت میں درج مقدمےمیں عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

فرد جرم پڑھ کر سناتے ہوئے عدالت نے دانیہ شاہ سے استفسار کیا کہ آپ پر الزام ہے آپ نے 2022 میں عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز بنائیں اور پھر انہیں سوشل میڈیا پر وائرل کردیا، آپ نے یہ ویڈیو عامر لیاقت کی اجازت کے بغیر بنائیں۔

ملزمہ دانیہ شاہ نے اپنے خلاف الزامات کی صحت جرم سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ یہ جھوٹے اور بے بنیاد الزامات ہیں، یہ کیس میرے خلاف ایک سازش ہے کیونکہ میں اپنےمرحوم شوہر عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم کروانا چاہتی تھی۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 2 فروری تک ملتوی کردی ہے۔
 
Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)

pakistan key ghareebo sun lo sarey qanoon ap keliye heyn- apney urm kiya ya nahiyn- farq nahiyn parhta​

HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
4aamirliaqatdaniasaha.jpg

مرحوم ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو لیک کرنے کے مقدمے میں گرفتار اہلیہ دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی مکیش کمار کی عدالت میں عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عامر لیاقت حسین کی صاحبزادی دعائےعامر کی مدعیت میں درج مقدمےمیں عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

فرد جرم پڑھ کر سناتے ہوئے عدالت نے دانیہ شاہ سے استفسار کیا کہ آپ پر الزام ہے آپ نے 2022 میں عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز بنائیں اور پھر انہیں سوشل میڈیا پر وائرل کردیا، آپ نے یہ ویڈیو عامر لیاقت کی اجازت کے بغیر بنائیں۔

ملزمہ دانیہ شاہ نے اپنے خلاف الزامات کی صحت جرم سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ یہ جھوٹے اور بے بنیاد الزامات ہیں، یہ کیس میرے خلاف ایک سازش ہے کیونکہ میں اپنےمرحوم شوہر عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم کروانا چاہتی تھی۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 2 فروری تک ملتوی کردی ہے۔
She should be convicted of a conspiracy and attempt to murder
 
Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
I have seen the 2 leaked videos, they were meant to prove that Amir Liaquat is a drug addict, now it's not her fault that he used to take drugs only while he was nacked.
 
Back
Top