نازک صورت حال ہے ،اسٹیبلشمنٹ پر تنقید ریاست پر حملہ ہے:عاصمہ شیرازی

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
F5f1P9xaoAAQsFn
 

kashifraza

MPA (400+ posts)
ادھی بات تو ٹھیک ہے نازک صورتحال تو ہے پاکستان پر بیرونی فوج نے قبضہ کر رکھا ہے اور حکومت گرا دی ہے عوام پس رہی ہے پاکستان کا وجود خطرے میں پڑ گیا ہے اس سے زیادہ نازک صورتحال اور کیا ہو سکتی ہے
اب یا تو ناپاک فوج بچے گی یا پھر پاکستان اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو