Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ شریف آدمی ہے اس لیے عدالتوں کے دروازے کھٹکھٹاتا ہے ہم دروازے توڑنے والوں میں سے ہیں ان ججز کی بھی ایسی کی تیسی اور 26ویں ترمیم والوں کی بھی ایسی کی تیسی ان کے گھروں میں گھسیں گے۔ شاندانہ گلزار
https://twitter.com/x/status/1922970519831294327
https://twitter.com/x/status/1922970519831294327