نئے آرمی چیف مجھے سوچ کے اعتبار سے اچھے لگے، وہ اچھے آدمی ہیں،صدر

10%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D9%81%D8%A7%D9%84%D8%B7%DB%8C%D9%86%D8%B9%D9%88%D8%A7%D8%B1%D9%85%DB%92%DA%86%DA%BE%D8%B9%DB%8C%D9%81.jpg

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عمران خان کےڈبل گیم سے متعلق بیان کو ان کے تجربے کی بنیادقرار دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے جب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے عمران خان کی جانب سے آرمی چیف سے متعلق ڈبل گیم کے حوالے سے سوال کیا گیا تو صدر مملکت کا کہنا تھا کہ عمران خان نے یہ بیان اپنے تجربے کی بنیاد پر دیا ہوگا، وہ اس معاملے میں زیادہ واقف ہیں۔

آرمی چیف کی تقرری سے متعلق صدر مملکت کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ہر معاملے پر مجھ پر بھروسہ کیا،میں نے عمران خان سے کہاتھا آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری آئے گی تو آپ سے مشاورت کروں گا، جب سمری آئی تو میں نے عمران خان سے مشاورت کی اس معاملے پر مجھے اپنی رائے نہیں دینی چاہیے تھی یہ پارلیمنٹ کا کام ہے،آرمی چیف کی تقرری میرٹ پر ہوئی اور معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہوا۔


آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے حوالے سے صدر مملکت کا کہنا تھا کہ نئے آرمی چیف مجھے سوچ کے اعتبار سے اچھے لگے، وہ اچھے آدمی ہیں، امید کرتے ہیں نئے سپہ سالار اداروں کے درمیان عدم اعتما د کی فضا کو دور کرنے کی کوشش کریں گے، ہم سیاستدانوں کو بھی عدم اعتماد کو ختم کرنا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان مجھ سے پوچھتے تو انہیں اسمبلی چھوڑنے کا مشورہ نا دیتا، حکومت اور اپوزیشن کو بیٹھ کر الیکشن سے متعلق بات کرنی چاہیے، ملک میں سیاسی منظر نامے پر ہیجانی کیفیت ہے، تاہم پاکستان میں جمہوریت مستحکم ہوگی مارشل لاء نہیں لگ سکتا۔

اسحاق ڈار سے ملاقات کے حوالے سے صدر مملکت کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار میں مفاہمت کا ٹیلنٹ ہے، ماضی میں دھرنے کے ٹائم پر بھی انہوں نے کوشش کی تھی کہ مفاہمت ہوجائے، ملاقات میں ملکی معیشت پر بات ہوئی، پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا، میں نے اسحاق ڈار کو توانائی کی بچت کیلئے ایک پروپوزل دیا ہے، جس میں مارکیٹوں کی جلد بند ہونے جیسی تجاویز شامل ہیں،ان اقدامات سےتین سے چار ہزار میگاواٹ بجلی بچائی جاسکتی ہے۔

یادرہے کہ چند روز قبل سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک انٹرویو کے دوران سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مدت ملازمت میں توسیع دینے کو بڑی غلطی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سابق آرمی چیف نے ڈبل گیم کھیلی۔
 
Last edited:

Altruist

Minister (2k+ posts)
Is Vote of no confident nondemocratic or unconstitutional?

Cut this nonsense and find out what democratic norms mean.

Giving NRO to yourself is called democratic, or coming into power by buying votes is called democratic?

Don't waste my time with your crap.
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

Cut this nonsense and find out what democratic norms mean.

Giving NRO to yourself is called democratic, or coming into power by buying votes is called democratic?

Don't waste my time with your crap.
Look, go back to 2018 and tell me if sucking the Bajwa's sagging balls did any favors to democracy? Try finding out who paid the money to the jet sorties of Jahangir Tareen to collect lotas and independents from across the country to form the lota regime and under whose instructions.

You should be ashamed of your past conduct when you call it democracy ... These few lines should be sufficeint for you guys who are hell bent diving the people.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
کام شروع ہو چکا ہے جی
صدر صاحب بتایں گے عمران خان کو کہ کتنے کتنے گرام کے ہیں
اور پھر عمران خان تقریر کر کے بتایں گے اتنے اتنے گرام کے تو سب سے اچھے ہوتے ہیں
?

scales3_big.jpg
کیا بات ہے آجکل نونی واٹس ایپ والے بالکل ہی ویلے ہیٰ ، ایک ہومیو پیتھک سی عمومی بات کو کھینچنے گے ۔۔۔ ،
انہوں نے کہا ہے کہ انہیں اچھی سوچ کے لگے ( ہیں یا نہیں اسکا فیصلہ نہیں سنایا ) اورکہاکہ انہیں امید ہے کہ وہ ۔۔۔ کو شش کریں گے،
صدر احب نے ایسا ہی بے معنی سا سوال دینا تھا ۔۔ وہ اور کیا لہتے
خان صاحب نے خود اسی امید کا ذکر کا ذکر کیا ہے ، انہوں نے ووکرز سے کہا ہے ابھی اچھا گمان رکھیں ۔۔

لگتا باپو باجوہ کی رخصتی کے بعد ذرا اکھڑی اکھڑی سی ہے ، بونترے نواز اور مریم پٹولی والی سے کہیں وہ کوئی مجرب نسخہ دے ، دونوں لندن ڈاکٹر کی گود میں ہی بیٹھنے گئے تھے۔ ورنہ فل الحال رانا اور احسن کے بیانات کا کڑوا جوشاندہ پیئں ، یہ صدر صاحب سے پاؤں پڑ سے نون کو کوئی منترہ ہاتھ نہیں آنے والا جو طبیعت سنبھلے ، ورنہ باجوہ کے چنے شہباز سے بولیں عاصم کے بوٹ ذرا بہتر پالش کرے کہ در کی چاکری سلامت رہے ۔ ،
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Look, go back to 2018 and tell me if sucking the Bajwa's sagging balls did any favors to democracy? Try finding out who paid the money to the jet sorties of Jahangir Tareen to collect lotas and independents from across the country to form the lota regime and under whose instructions.

You should be ashamed of your past conduct when you call it democracy ... These few lines should be sufficeint for you guys who are hell bent diving the people.

definitely yeh dono, khan sb and bajwa, aik dosray kay kanrday thay, tab he itnee high level bakwaas chaltee rahee
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Yet.... opposite side of the same coin.
These generals are good at deceiving locals and internationals to keep the power and resources of this country in their claws.
He has to prove his honest intentions by taking some positive measures to restore the confidence of his institution in the hearts of Pakistanis.... completely shattered at this point in time.
He should it act ASAP. These foto ops and verbal blah, blah, blah will NOT satisfy the people now.
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Dawn correspondent was hiding behind the sofa when the President was telling this Utopia to this thug and certified money launderer named... Dar!
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ڈرٹی ہیری ُاور گوجر خانی کھسر ے جیسے ملک دشمنوں کے ساتھ کیا امب تبدیلی آئے گی