نئے آرمی چیف مجھے سوچ کے اعتبار سے اچھے لگے، وہ اچھے آدمی ہیں،صدر

10%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D9%81%D8%A7%D9%84%D8%B7%DB%8C%D9%86%D8%B9%D9%88%D8%A7%D8%B1%D9%85%DB%92%DA%86%DA%BE%D8%B9%DB%8C%D9%81.jpg

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عمران خان کےڈبل گیم سے متعلق بیان کو ان کے تجربے کی بنیادقرار دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے جب صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے عمران خان کی جانب سے آرمی چیف سے متعلق ڈبل گیم کے حوالے سے سوال کیا گیا تو صدر مملکت کا کہنا تھا کہ عمران خان نے یہ بیان اپنے تجربے کی بنیاد پر دیا ہوگا، وہ اس معاملے میں زیادہ واقف ہیں۔

آرمی چیف کی تقرری سے متعلق صدر مملکت کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ہر معاملے پر مجھ پر بھروسہ کیا،میں نے عمران خان سے کہاتھا آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری آئے گی تو آپ سے مشاورت کروں گا، جب سمری آئی تو میں نے عمران خان سے مشاورت کی اس معاملے پر مجھے اپنی رائے نہیں دینی چاہیے تھی یہ پارلیمنٹ کا کام ہے،آرمی چیف کی تقرری میرٹ پر ہوئی اور معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہوا۔

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے حوالے سے صدر مملکت کا کہنا تھا کہ نئے آرمی چیف مجھے سوچ کے اعتبار سے اچھے لگے، وہ اچھے آدمی ہیں، امید کرتے ہیں نئے سپہ سالار اداروں کے درمیان عدم اعتما د کی فضا کو دور کرنے کی کوشش کریں گے، ہم سیاستدانوں کو بھی عدم اعتماد کو ختم کرنا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان مجھ سے پوچھتے تو انہیں اسمبلی چھوڑنے کا مشورہ نا دیتا، حکومت اور اپوزیشن کو بیٹھ کر الیکشن سے متعلق بات کرنی چاہیے، ملک میں سیاسی منظر نامے پر ہیجانی کیفیت ہے، تاہم پاکستان میں جمہوریت مستحکم ہوگی مارشل لاء نہیں لگ سکتا۔

اسحاق ڈار سے ملاقات کے حوالے سے صدر مملکت کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار میں مفاہمت کا ٹیلنٹ ہے، ماضی میں دھرنے کے ٹائم پر بھی انہوں نے کوشش کی تھی کہ مفاہمت ہوجائے، ملاقات میں ملکی معیشت پر بات ہوئی، پاکستان دیوالیہ نہیں ہوگا، میں نے اسحاق ڈار کو توانائی کی بچت کیلئے ایک پروپوزل دیا ہے، جس میں مارکیٹوں کی جلد بند ہونے جیسی تجاویز شامل ہیں،ان اقدامات سےتین سے چار ہزار میگاواٹ بجلی بچائی جاسکتی ہے۔

یادرہے کہ چند روز قبل سابق وزیراعظم عمران خان نے ایک انٹرویو کے دوران سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مدت ملازمت میں توسیع دینے کو بڑی غلطی قرار دیتے ہوئے کہا کہ سابق آرمی چیف نے ڈبل گیم کھیلی۔
 
Last edited:

Altruist

Minister (2k+ posts)
The new Chief has to still prove that he is no Bajwa.

So far, he seems to be a graduate of Bajwa's school.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ھی ھی ھی ، دندل تو گیا ، بونگی کی گڈ بک سے نکل ۔
The new Chief has to still prove that he is no Bajwa.

So far, he seems to be a graduate of Bajwa's school.

کام شروع ہو چکا ہے جی
صدر صاحب بتایں گے عمران خان کو کہ کتنے کتنے گرام کے ہیں
اور پھر عمران خان تقریر کر کے بتایں گے اتنے اتنے گرام کے تو سب سے اچھے ہوتے ہیں
?

scales3_big.jpg
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
کام شروع ہو چکا ہے جی
صدر صاحب بتایں گے عمران خان کو کہ کتنے کتنے گرام کے ہیں
اور پھر عمران خان تقریر کر کے بتایں گے اتنے اتنے گرام کے تو سب سے اچھے ہوتے ہیں
?

scales3_big.jpg

فٹبال سے بڑے ھونے چاھیے ۔ یہ بلوری نکا کینچا ککھ نئیں پُٹ سکے گا ۔ ?
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
فٹبال سے بڑے ھونے چاھیے ۔ یہ بلوری نکا کینچا ککھ نئیں پُٹ سکے گا ۔ ?
اے تسی پٹواری اپنی راۓ اپنے کول رین دیو ?
صدر پاکستان عمران خان کے کان میں بتایں گے تو عمران خان صاحب خد ہم سب کو بتایں گے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
22grade officer ko oski okat mai rako. in ka kam chowkedari hai Na ke chodhrahat or dada giri.

کھوخے کی جائے ییدائش کے حامل ۔ تجھے کیا پتا بونگی کہ غالہ بنی کتنے کنال میں پھیلا ہوا ھے ۔ تم خاک بسر لوگوں کو ان اعلی اور ارفاء کاموں کی معرفت کے بارے میں کیا بتائیں جن کے لیے عمران خانی ، نواز شریفے اور چودھری چہیتے مقام خاص سے چنے جاتے ہیں ۔ تم کیڑے مکوڑے یونہی خاک میں ڈھل مل کر اپنی ناگفتہ زندگی کے بے ذائقہ دن پورے کر جاؤ گے ۔ جاؤ تمہیں آزاد چھوڑا ۔ خوب کھجل ھوتے رہو ۔
 
patwari_sab

jis tra tera wada gandu london mai roz zalil ho raha hai
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
No, PTI is not the whole of Pakistan, but it is bigger than the other side.
Does it give them right to label the higher tier group in army to prove their loyal? Even after they have been approved by the politicians.
 
Altruist

Minister (2k+ posts)
Does it give them right to label the higher tier group in army to prove their loyal? Even after they have been approved by the politicians.
Have your facts straight. The army is subservient to the country and the government which is elected by the people. Now don't go on to debate that the sitting government is elected by the people and not come into power through buying MNAs.

If there is any illusion then let them prove it in the election
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Have your facts straight. The army is subservient to the country and the government which is elected by the people. Now don't go on to debate that the sitting government is elected by the people and not come into power through buying MNAs.

If there is any illusion then let them prove it in the election
Is Vote of no confident nondemocratic or unconstitutional?
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Have your facts straight. The army is subservient to the country and the government which is elected by the people. Now don't go on to debate that the sitting government is elected by the people and not come into power through buying MNAs.

If there is any illusion then let them prove it in the election
is khotay danger ko do char sona do is ki kopri sharif mai bath otar jye gi, is tra ye nhi samje ga