Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
رائے حسن نواز کا انکشاف
مجھے کہا گیا کہ تم ترین کے ساتھ شامل ہو میں نے کہا نہ میں ترین کے ساتھ شامل ہوں گا نہ میں بدترین کے ساتھ شامل ہوں گا میں بہترین کے ساتھ ہوں اور بہترین کے ساتھ ہی رہوں گا۔
https://twitter.com/x/status/1800017216848466235
قائد اعظم کے بعد ہمیں عمران خان لیڈر ملا ہے اس لیے آنے والے نسلیں ہمیں یہ نہ کہیں کہ آپ لوگ عمران خان کے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے ۔ آج ساہیوال ڈویژن کے کارکنان نے ثابت کیا ہے کہ ہم عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں آئین اور قانون کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ چیچہ وطنی سے ایم این اے رائے حسن نواز خان
https://twitter.com/x/status/1800015450970915228
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/PgTwsxS.jpeg